گوگل یا انٹرنیٹ

گوگل یا انٹرنیٹ

اسپائیڈر مین کے نئے شمااسپائیڈر مین کے نئے شمارےرے میں بتایا گیا ہے کہ جب پیٹرپارکر نے اپنی شناخت ظاہر کی تو لوگ گوگل کی طرف لپکے کی اس کے بارے میں جان سکے!!! اور یوں انٹرنیٹ کریش کر گیا!!!! کیا انٹرنیٹ کریش کر سکتا ہے !!! یا صرف گوگل کو کریش کرنا چاہئے تھا؟؟؟؟؟

Tags: , ,

تبصرے

  1. خوب۔ ویسے اچھا بے وقوف بنا رہے ہیں کامک والے بچوں کو۔ ممکن تو کچھ بھی ہے لیکن انٹرنیٹ کا کریش اس لیے خاصا مشکل ہے کہ یہ نیٹ ورک آف نیٹ ورک ہے۔ گوگل البتہ پہلے بھی انٹرنیٹ سے غائب رہ چکا ہے۔

    جواب دیںحذف کریں

ایک تبصرہ شائع کریں