Pages

3/25/2006

بھرم رہ گیا

یہ تصویر بار میں رکنیت حاصل کرنے کے لئے بنوائی ہے!!!! رکنیت کارڈ پر آئے گی!!!! سب کہہ رہے ہیں اچھی آئی ہے!!!! شکر ہے اندر کی اصلیت تصویر میں نہیں اُبھری!!!! اور یوں بھرم رہ گیا!!!!

10 تبصرے:

گمنام نے لکھا ہے کہ

wow! nice picture ... Shoaib bhai app tu bilkul asli waqeel lag rhay hain ....

گمنام نے لکھا ہے کہ

اس تصوير سے تو آپ بڑے كهڑپينچ قسم كے وكيل لگ رهے هيں ـ يا پهر بڑے سخت مزاج قسم كے افسر كا تاثر ابهرتا هے ـ

گمنام نے لکھا ہے کہ

ارے زبردست ۔ میرا تو رُعب سے پچک کر قد کم ہو گیا ہے ۔
اور بالوں میں سفید کلِپ کیا بار کا رُ کن بننے کی نشانی ہے ؟

افتخار اجمل بھوپال نے لکھا ہے کہ

مندرجہ ذیل یو آر ایل پر سابق جج عباس خان صاحب کا مضمون حدود قوانین پڑھ کر اپنی رائے کا اظہار کیجئے ۔
http://anonymouse.org/cgi-bin/anon-www.cgi/http://www.nawaiwaqt.com
حدود آرڈیننس مندرجہ ذیل یو آر ایل پر ہے
http://www.pakistani.org/pakistan/legislation/zia_po_1979/ord7_1979.html

Shoiab Safdar Ghumman نے لکھا ہے کہ

شکریہ!!!
شہپر میں اصلی وکیل ہی بن رہا ہوں!!!!
خاور!!! کیا واقعی ایسا ہے؟؟
انکل ارے یہ کیا بیان دے دیا؟؟؟؟
ویسے آپ کا دیا ہوا لینک میں نے صبح‌پڑھاتھا!!!
میرے گھر نوائے وقت ہی آتا ہے!!!
میں ذرا قدامت پسند ہوں‌ٌ‌ٌلہذا میں جج صاحب سے متفق ہؤں!!!

گمنام نے لکھا ہے کہ

فوٹو تو آپ کی خوب آئی ہے مگر اس میں آپ کچھ زیادہ ہی سنجیدہ ہوگئے تھے کیا معلوم اب عدالت کا خوف تھا جہاں یہ فوٹو پیش ہونا ہے سمیت آپ کے یہ پھر کیمرہ کا پریشر۔ اور ہاں وہ سفید پف کی بات اوپر ہوچکی ہے۔

گمنام نے لکھا ہے کہ

یہ تمہارے سر کے بالوں پر ایک نشان ہے جو چمک رہا ہے یا سفید ہیں کچھ سمجھ نہیں آیا۔

گمنام نے لکھا ہے کہ

افتخار صاحب کوئي خوف نہيں!!!!! بس ڈر تھا؟؟؟ مذاق!!!! ویسے میرا چہرہ تصویر میں سنجیدہ ہی آتا ہے اکثر!!!!
جي شعيب يہ سفيد بال ہيں

گمنام نے لکھا ہے کہ

خوب شعیب، اپنی ٹریڈمارک تصویر سے تو تمہیں کوئی کالج کا نوجوان سمجھتے رہے تھے لیکن اس تصویر میں تو تم کوئی کڑک قسم کے "افیسر" لگ رہے ہو۔ ویسے اتنی اچھے تصویر ایسے ہی لگا دی تم نے نظر نہ لگ جائے بلاگ خواتین بھی پڑھتی ہی ہونگیں۔

Shoiab Safdar Ghumman نے لکھا ہے کہ

ارے!!!!! ہم اب بھی نو (انگریزی والا) جوان ہی ہیں!!!!
خواتین نہیں آتی اس بلاگ پر اس لئے کوئی فکر نہیں !!!

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

بد تہذیب تبصرے حذف کر دیئے جائیں گے

نیز اپنی شناخت چھپانے والے افراد کے تبصرے مٹا دیئے جائیں گے۔