یہ تصویر بار میں رکنیت حاصل کرنے کے لئے بنوائی ہے!!!! رکنیت کارڈ پر آئے گی!!!! سب کہہ رہے ہیں اچھی آئی ہے!!!! شکر ہے اندر کی اصلیت تصویر میں نہیں اُبھری!!!! اور یوں بھرم رہ گیا!!!!
مندرجہ ذیل یو آر ایل پر سابق جج عباس خان صاحب کا مضمون حدود قوانین پڑھ کر اپنی رائے کا اظہار کیجئے ۔ http://anonymouse.org/cgi-bin/anon-www.cgi/http://www.nawaiwaqt.com حدود آرڈیننس مندرجہ ذیل یو آر ایل پر ہے http://www.pakistani.org/pakistan/legislation/zia_po_1979/ord7_1979.html
شکریہ!!! شہپر میں اصلی وکیل ہی بن رہا ہوں!!!! خاور!!! کیا واقعی ایسا ہے؟؟ انکل ارے یہ کیا بیان دے دیا؟؟؟؟ ویسے آپ کا دیا ہوا لینک میں نے صبحپڑھاتھا!!! میرے گھر نوائے وقت ہی آتا ہے!!! میں ذرا قدامت پسند ہوںٌٌلہذا میں جج صاحب سے متفق ہؤں!!!
فوٹو تو آپ کی خوب آئی ہے مگر اس میں آپ کچھ زیادہ ہی سنجیدہ ہوگئے تھے کیا معلوم اب عدالت کا خوف تھا جہاں یہ فوٹو پیش ہونا ہے سمیت آپ کے یہ پھر کیمرہ کا پریشر۔ اور ہاں وہ سفید پف کی بات اوپر ہوچکی ہے۔
خوب شعیب، اپنی ٹریڈمارک تصویر سے تو تمہیں کوئی کالج کا نوجوان سمجھتے رہے تھے لیکن اس تصویر میں تو تم کوئی کڑک قسم کے "افیسر" لگ رہے ہو۔ ویسے اتنی اچھے تصویر ایسے ہی لگا دی تم نے نظر نہ لگ جائے بلاگ خواتین بھی پڑھتی ہی ہونگیں۔
wow! nice picture ... Shoaib bhai app tu bilkul asli waqeel lag rhay hain ....
جواب دیںحذف کریںاس تصوير سے تو آپ بڑے كهڑپينچ قسم كے وكيل لگ رهے هيں ـ يا پهر بڑے سخت مزاج قسم كے افسر كا تاثر ابهرتا هے ـ
جواب دیںحذف کریںارے زبردست ۔ میرا تو رُعب سے پچک کر قد کم ہو گیا ہے ۔
جواب دیںحذف کریںاور بالوں میں سفید کلِپ کیا بار کا رُ کن بننے کی نشانی ہے ؟
مندرجہ ذیل یو آر ایل پر سابق جج عباس خان صاحب کا مضمون حدود قوانین پڑھ کر اپنی رائے کا اظہار کیجئے ۔
جواب دیںحذف کریںhttp://anonymouse.org/cgi-bin/anon-www.cgi/http://www.nawaiwaqt.com
حدود آرڈیننس مندرجہ ذیل یو آر ایل پر ہے
http://www.pakistani.org/pakistan/legislation/zia_po_1979/ord7_1979.html
شکریہ!!!
جواب دیںحذف کریںشہپر میں اصلی وکیل ہی بن رہا ہوں!!!!
خاور!!! کیا واقعی ایسا ہے؟؟
انکل ارے یہ کیا بیان دے دیا؟؟؟؟
ویسے آپ کا دیا ہوا لینک میں نے صبحپڑھاتھا!!!
میرے گھر نوائے وقت ہی آتا ہے!!!
میں ذرا قدامت پسند ہوںٌٌلہذا میں جج صاحب سے متفق ہؤں!!!
فوٹو تو آپ کی خوب آئی ہے مگر اس میں آپ کچھ زیادہ ہی سنجیدہ ہوگئے تھے کیا معلوم اب عدالت کا خوف تھا جہاں یہ فوٹو پیش ہونا ہے سمیت آپ کے یہ پھر کیمرہ کا پریشر۔ اور ہاں وہ سفید پف کی بات اوپر ہوچکی ہے۔
جواب دیںحذف کریںیہ تمہارے سر کے بالوں پر ایک نشان ہے جو چمک رہا ہے یا سفید ہیں کچھ سمجھ نہیں آیا۔
جواب دیںحذف کریںافتخار صاحب کوئي خوف نہيں!!!!! بس ڈر تھا؟؟؟ مذاق!!!! ویسے میرا چہرہ تصویر میں سنجیدہ ہی آتا ہے اکثر!!!!
جواب دیںحذف کریںجي شعيب يہ سفيد بال ہيں
خوب شعیب، اپنی ٹریڈمارک تصویر سے تو تمہیں کوئی کالج کا نوجوان سمجھتے رہے تھے لیکن اس تصویر میں تو تم کوئی کڑک قسم کے "افیسر" لگ رہے ہو۔ ویسے اتنی اچھے تصویر ایسے ہی لگا دی تم نے نظر نہ لگ جائے بلاگ خواتین بھی پڑھتی ہی ہونگیں۔
جواب دیںحذف کریںارے!!!!! ہم اب بھی نو (انگریزی والا) جوان ہی ہیں!!!!
جواب دیںحذف کریںخواتین نہیں آتی اس بلاگ پر اس لئے کوئی فکر نہیں !!!