Pages

2/12/2009

فوری تعلیم، تیز خواندگی

quick-edu

لیں جی اگر آپ انگھوٹھا چھاپ ہیں تو دنوں میں اپنی تعلیم  مکمل کرسکتے ہیں! اور نہ صرف خواندہ ہوسکتے ہیں بلکہ واہ واہ ہوسکتی ہے آپ کی!!! معاملہ بہت سادہ ساٹھ دنوں میں F.Sc کرلیں لوکل اسکول سے اور باقی کی تعلیم  یہاں تک کہ Phd بھی کر سکتے ہیں انٹرنیشل ادارے سے !! باقی عامر لیاقت کی طرح ٓآپ کی لیاقت اور بابر اعوان کی طرح  قابلیت جعلی نکلے تو میرا قصور نہیں!!!

4 تبصرے:

گمنام نے لکھا ہے کہ

سکولوں کے بھگوڑے ایسے اداروں کو پسند کرتے ہیں

گمنام نے لکھا ہے کہ

ہاہاہاہا،
صفدر جی ہم سب لوگ جو سولہ سترہ سال جھک مارتے رہے، آپ کو نہیں لگتا غلط ہو گئے ہیں۔

گمنام نے لکھا ہے کہ

اسکا مطلب ہے کہ میرا مستقبل کا ستارہ بھی روشن ہوا ہی چاہتا ہے :D ۔

REHAN نے لکھا ہے کہ

تعلیم کا شعبہ ہوتے ہوے بھی اس ملک میں یہ سب ہو نے کیسے دیا جا رہا ہے ؟

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

بد تہذیب تبصرے حذف کر دیئے جائیں گے

نیز اپنی شناخت چھپانے والے افراد کے تبصرے مٹا دیئے جائیں گے۔