2/12/2009

فوری تعلیم، تیز خواندگی

quick-edu

لیں جی اگر آپ انگھوٹھا چھاپ ہیں تو دنوں میں اپنی تعلیم  مکمل کرسکتے ہیں! اور نہ صرف خواندہ ہوسکتے ہیں بلکہ واہ واہ ہوسکتی ہے آپ کی!!! معاملہ بہت سادہ ساٹھ دنوں میں F.Sc کرلیں لوکل اسکول سے اور باقی کی تعلیم  یہاں تک کہ Phd بھی کر سکتے ہیں انٹرنیشل ادارے سے !! باقی عامر لیاقت کی طرح ٓآپ کی لیاقت اور بابر اعوان کی طرح  قابلیت جعلی نکلے تو میرا قصور نہیں!!!

4 تبصرے:

  1. سکولوں کے بھگوڑے ایسے اداروں کو پسند کرتے ہیں

    جواب دیںحذف کریں
  2. ہاہاہاہا،
    صفدر جی ہم سب لوگ جو سولہ سترہ سال جھک مارتے رہے، آپ کو نہیں لگتا غلط ہو گئے ہیں۔

    جواب دیںحذف کریں
  3. اسکا مطلب ہے کہ میرا مستقبل کا ستارہ بھی روشن ہوا ہی چاہتا ہے :D ۔

    جواب دیںحذف کریں
  4. تعلیم کا شعبہ ہوتے ہوے بھی اس ملک میں یہ سب ہو نے کیسے دیا جا رہا ہے ؟

    جواب دیںحذف کریں

بد تہذیب تبصرے حذف کر دیئے جائیں گے

نیز اپنی شناخت چھپانے والے افراد کے تبصرے مٹا دیئے جائیں گے۔