لیں جی اگر آپ انگھوٹھا چھاپ ہیں تو دنوں میں اپنی تعلیم مکمل کرسکتے ہیں! اور نہ صرف خواندہ ہوسکتے ہیں بلکہ واہ واہ ہوسکتی ہے آپ کی!!! معاملہ بہت سادہ ساٹھ دنوں میں F.Sc کرلیں لوکل اسکول سے اور باقی کی تعلیم یہاں تک کہ Phd بھی کر سکتے ہیں انٹرنیشل ادارے سے !! باقی عامر لیاقت کی طرح ٓآپ کی لیاقت اور بابر اعوان کی طرح قابلیت جعلی نکلے تو میرا قصور نہیں!!!
4 تبصرے:
سکولوں کے بھگوڑے ایسے اداروں کو پسند کرتے ہیں
ہاہاہاہا،
صفدر جی ہم سب لوگ جو سولہ سترہ سال جھک مارتے رہے، آپ کو نہیں لگتا غلط ہو گئے ہیں۔
اسکا مطلب ہے کہ میرا مستقبل کا ستارہ بھی روشن ہوا ہی چاہتا ہے :D ۔
تعلیم کا شعبہ ہوتے ہوے بھی اس ملک میں یہ سب ہو نے کیسے دیا جا رہا ہے ؟
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔بد تہذیب تبصرے حذف کر دیئے جائیں گے
نیز اپنی شناخت چھپانے والے افراد کے تبصرے مٹا دیئے جائیں گے۔