19فروری دو ہزار پانچ سے اردو بلاگنک کا آغاز کیا اور آج چار سال ہو گئے ہیں! تب اور اب میں بہت تبدیلی آ چکی ہے! بلاگز سے ورڈپریس پر گیا دو مرتبہ ڈیٹا ضائع ہوا! اب پھر واپس بلاگز پر! یہ سفر کیسا رہا؟ میرے مطابق ! ہاں ٹھیک ہی ہے! اللہ کرے آگے بھی اچھا ہو!
مبارک ہو جناب۔۔ چار سال ماشاءاللہ
جواب دیںحذف کریںسالگرہ مبارک۔ تحریر کی لمبائی سے اندازہ ہوتا ہے کہ آپ بہت مصروف زندگی گزار رہے ہیں۔
جواب دیںحذف کریںمبارک ہو جناب
جواب دیںحذف کریںمجھے تو اب پتا چلا کہ بہت سینیر بلاگر ہیں آپ تو
آپکی تو دعاءیں لینی چاہییں اور میں تنگ کرتا رہا :D ۔
جب آپ کا یہ چار سالہ تبصرہ چالیس سالہ میں تبدیل ہو جایے گا تو آپ کیسا "فیل" کریں گے؟
جناب مبارک ہوں کامیابی کے چار سال
جواب دیںحذف کریںبلاگ سپاٹ کا ایک فائدہ ہے کہ تبصرہ کرنے والا چلتے چلتے تھک جاتا ہے اسلئے تبصرے کم ہوتے ہیں
چار سال۔۔ماشااللہ۔۔ مبارک ہو۔
جواب دیںحذف کریںبلاگنگ کے چار سال مبارک ہوں۔ ماشاء اللہ کافی تجربہ کار ہیں آپ۔۔۔ ایک پوسٹ کیوں نہ اس موضوع پر بھی ہوجائے کہ ان چار سالوں کا تجربہ کیسا رہا؟ بحیثیت اردو بلاگر
جواب دیںحذف کریںبہت بہت مبارک جناب جی
جواب دیںحذف کریںشعیب بھائی! آپ کا بلاگ چار سال کا ہو گیا ہے اب اسے اسکول بھیجنے کی فکر کریں ;) ۔
جواب دیںحذف کریں2005 ویب پر ارد ودنیا کے لیے خاصا اہم سال تھا ، اسی سال اردو گوگل گروپ پر گہما گہمی بڑھی، اردو محفل قائم ہوئی اور کئی اہم بلاگ سامنے آئے جن میں تمہارا بلاگ خاص توجہ کا مستحق ہے۔
جواب دیںحذف کریں