Pages

2/19/2009

چار سال!

19فروری دو ہزار پانچ سے اردو بلاگنک کا آغاز کیا اور آج  چار سال ہو گئے ہیں! تب اور اب میں بہت تبدیلی آ چکی ہے! بلاگز سے ورڈپریس پر گیا دو مرتبہ ڈیٹا ضائع ہوا! اب پھر واپس بلاگز پر! یہ سفر کیسا رہا؟ میرے مطابق ! ہاں ٹھیک ہی ہے! اللہ کرے آگے بھی اچھا ہو!

9 تبصرے:

گمنام نے لکھا ہے کہ

مبارک ہو جناب۔۔ چار سال ماشاءاللہ

میرا پاکستان نے لکھا ہے کہ

سالگرہ مبارک۔ تحریر کی لمبائی سے اندازہ ہوتا ہے کہ آپ بہت مصروف زندگی گزار رہے ہیں۔

گمنام نے لکھا ہے کہ

مبارک ہو جناب
مجھے تو اب پتا چلا کہ بہت سینیر بلاگر ہیں آپ تو
آپکی تو دعاءیں لینی چاہییں اور میں تنگ کرتا رہا :D ۔
جب آپ کا یہ چار سالہ تبصرہ چالیس سالہ میں تبدیل ہو جایے گا تو آپ کیسا "فیل" کریں گے؟

گمنام نے لکھا ہے کہ

جناب مبارک ہوں کامیابی کے چار سال
بلاگ سپاٹ کا ایک فائدہ ہے کہ تبصرہ کرنے والا چلتے چلتے تھک جاتا ہے اسلئے تبصرے کم ہوتے ہیں

گمنام نے لکھا ہے کہ

چار سال۔۔ماشااللہ۔۔ مبارک ہو۔

گمنام نے لکھا ہے کہ

بلاگنگ کے چار سال مبارک ہوں۔ ماشاء اللہ کافی تجربہ کار ہیں آپ۔۔۔ ایک پوسٹ کیوں نہ اس موضوع پر بھی ہوجائے کہ ان چار سالوں کا تجربہ کیسا رہا؟ بحیثیت اردو بلاگر

Unknown نے لکھا ہے کہ

بہت بہت مبارک جناب جی

گمنام نے لکھا ہے کہ

شعیب بھائی! آپ کا بلاگ چار سال کا ہو گیا ہے اب اسے اسکول بھیجنے کی فکر کریں ;) ۔

گمنام نے لکھا ہے کہ

2005 ویب پر ارد ودنیا کے لیے خاصا اہم سال تھا ، اسی سال اردو گوگل گروپ پر گہما گہمی بڑھی، اردو محفل قائم ہوئی اور کئی اہم بلاگ سامنے آئے جن میں تمہارا بلاگ خاص توجہ کا مستحق ہے۔

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

بد تہذیب تبصرے حذف کر دیئے جائیں گے

نیز اپنی شناخت چھپانے والے افراد کے تبصرے مٹا دیئے جائیں گے۔