Pages

10/08/2005

زلزلہ

آج صبح 8.50 پر پاکستان میں زلزلہ آیا ۔شدت 7.6 ۔۔سنا ہے 1000 سے ذیادہ اموات کا اندیشہ ہے۔۔۔۔ خدا رحم کرے۔۔زلزلہ کا مرکز اسلام آباد سے 60 میل شمال مشرق میں اور 6.2 میل گہرائی میں تھا۔۔۔ آپ احباب کیسے ہیں ۔۔جو اسلام آباد اور لاہور کے رہائشی ہیں یا وہ احباب جو اس زلزلے والے علاقے میں ہیں۔۔ ؟؟؟؟

6 تبصرے:

گمنام نے لکھا ہے کہ

افسوس کے ساتھ دکھ ہوا

گمنام نے لکھا ہے کہ

یہ شمال جنوب کیا ہوتا ہے جناب؟

Saqib Saud نے لکھا ہے کہ

سنا ہے برصغیر نے وسطی ایشیاء میں گھسنے کی کو شش کی تھی؟

دونوں نے اسلام آباد کے قریب جا کر سینگ لڑاے

برصغیر کی تھالی میں سے کچھ سالن بھی گر گیا ہے۔


الحمدللہ میں بچ گیا!!!!
کچھ ہوتا تو میں بھاگنے کے قابل بھی نہیں تھا۔۔۔کپڑے تبدیل کر رہا تھا

گمنام نے لکھا ہے کہ

اے میرے پروردگار سب کو اپنی آمان میں رکھ بیشک تو بہت رحیم و کریم ہے

گمنام نے لکھا ہے کہ

زکریا ۔۔شمال مشرق۔۔۔لکھناتھا۔۔۔یعنی کس جگہ زلزلہ آیا۔۔۔۔کوہ ہندو کش اس جانب ہی ہے۔۔
باقی اللہ ہمیں آمان میں رکھے۔۔۔۔
فیصل کی خیریت کا سن کے دل خوش ہوا

گمنام نے لکھا ہے کہ

salam
thanks for being concerned and caring
so nice of u :)

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

بد تہذیب تبصرے حذف کر دیئے جائیں گے

نیز اپنی شناخت چھپانے والے افراد کے تبصرے مٹا دیئے جائیں گے۔