یہ کیا پوسٹ ہے؟؟؟؟

انٹر نیشنل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمیت ٦٥-٦٦ ڈالر فی بیرل (میری اطلاع کے مطابق ممکن ہے درست نہ ہو) ہے اس کے ٹرانسپوٹیشن کے اخراجات ٣٠ سینٹ فی بیرل ہے۔۔چلے آپ دو ملا کر یوں کہہ لے کہ پاکستان کی سرحد پر آتے آتے خام مال ٦٧ ڈالے کا ایک بیرل پڑتا ہے۔۔۔ایک بیرل میں ٤٢ گیلنز ہو نے ہیں اور ٤٢ گیلن ١٥٩ لیٹر کے برابر ہے یو ایک لیٹر خام تیل پڑا کتنے کا پڑا ذرا حساب لگائے۔۔۔اس کی صفائی پر کتنا خرچہ ہو گا۔۔اس میں سے مٹی کا تیل ،ڈیزل ،گریس بھی پیڑول کے ساتھ نکلے گی۔۔۔ وہ بھی فروخت ہو گی ۔۔۔ پھر۔۔۔۔؟؟؟؟؟
×××××××××××××
اب ذرا ان لنک کا وزٹ کرے (اگر وقت ہو تو)۔

تبصرے ()

گمنام
گمنام 10/07/2005 12:53:00 AM
تیل کے ہر بحران امریکا کے سر جاتا ہے
گمنام
گمنام 10/07/2005 05:06:00 AM
مختاراں مائی کا گینگ ریپ ہوا تھا۔ ریب میں اور بدلے میں خواتین دینے کی بد میں فرق ہے۔ مختاراں مائی کا واقعہ کسی ایسے علاقے میں پیش نہیں آیا تھا جہاں لوگ قانون سے ناواقف تھے۔ مختاراں مائی کا گینگ ریپ کرنے والے بخوبی اس بات سے واقف تھے کہ وہ ایک جرم کر رہے ہیں۔ ہم اپنی برائیوں کی تلاش میں سفید فام لوگوں کے گریبان کیوں جھانکتے ہیں؟
گمنام
گمنام 10/07/2005 05:32:00 AM
اب جبکہ عالمي منڈي ميں تيل کي قيمتيں کم ہو رہي ہيں تو ديکھيں اگلي ميٹنگ ميں پٹروليم کميٹي قيمتيں کم کرتي ہے کہ نہيں۔
Saqib Saud
Saqib Saud 10/07/2005 10:59:00 PM
یہ کیا پوسٹ ہے؟؟؟؟
یہ تو پوسٹیں ہیں!!!
:)


میرا موٹر سائکل تو رزرو میں ہی رہتا ہے۔
Saqib Saud
Saqib Saud 10/07/2005 11:00:00 PM
ریزرو

اپنا تبصرہ دیں