انٹر نیشنل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمیت ٦٥-٦٦ ڈالر فی بیرل (میری اطلاع کے مطابق ممکن ہے درست نہ ہو) ہے اس کے ٹرانسپوٹیشن کے اخراجات ٣٠ سینٹ فی بیرل ہے۔۔چلے آپ دو ملا کر یوں کہہ لے کہ پاکستان کی سرحد پر آتے آتے خام مال ٦٧ ڈالے کا ایک بیرل پڑتا ہے۔۔۔ایک بیرل میں ٤٢ گیلنز ہو نے ہیں اور ٤٢ گیلن ١٥٩ لیٹر کے برابر ہے یو ایک لیٹر خام تیل پڑا کتنے کا پڑا ذرا حساب لگائے۔۔۔اس کی صفائی پر کتنا خرچہ ہو گا۔۔اس میں سے مٹی کا تیل ،ڈیزل ،گریس بھی پیڑول کے ساتھ نکلے گی۔۔۔ وہ بھی فروخت ہو گی ۔۔۔ پھر۔۔۔۔؟؟؟؟؟
×××××××××××××
اب ذرا ان لنک کا وزٹ کرے (اگر وقت ہو تو)۔
تیل کے ہر بحران امریکا کے سر جاتا ہے
جواب دیںحذف کریںمختاراں مائی کا گینگ ریپ ہوا تھا۔ ریب میں اور بدلے میں خواتین دینے کی بد میں فرق ہے۔ مختاراں مائی کا واقعہ کسی ایسے علاقے میں پیش نہیں آیا تھا جہاں لوگ قانون سے ناواقف تھے۔ مختاراں مائی کا گینگ ریپ کرنے والے بخوبی اس بات سے واقف تھے کہ وہ ایک جرم کر رہے ہیں۔ ہم اپنی برائیوں کی تلاش میں سفید فام لوگوں کے گریبان کیوں جھانکتے ہیں؟
جواب دیںحذف کریںاب جبکہ عالمي منڈي ميں تيل کي قيمتيں کم ہو رہي ہيں تو ديکھيں اگلي ميٹنگ ميں پٹروليم کميٹي قيمتيں کم کرتي ہے کہ نہيں۔
جواب دیںحذف کریںیہ کیا پوسٹ ہے؟؟؟؟
جواب دیںحذف کریںیہ تو پوسٹیں ہیں!!!
:)
میرا موٹر سائکل تو رزرو میں ہی رہتا ہے۔
ریزرو
جواب دیںحذف کریں