زلزلہ مختلف کالم نگاروں کی نظر میں۔
عذاب سے پہلے عذاب
جب زمین مختلف شدت کے ساتھ ہلا دے جائے گی
رات ہے قیامت کی۔۔۔۔
کیا اکتوبر کا مہینہ پاکستان پر بھاری ہے
آزمائش امتحان یا مہلت
کوئی مانے یا نہ مانے
غم اور عزم
اس کے علاوہ اردو بلاگر کی یہ تحریریں بھی
یہاں جو بات قابل غور ہے ہر فرد زلزلے کے متاثرین کے لئے پریشان ہے نیز ان کی مدد کر رہا ہے جہاں تک اس سے ممکن ہو رہا ہے اور دوسروں کو اس کی نہ صرف تلقین کر رہا ہے بلکہ راستہ بھی بتا رہا ہے ۔۔۔۔۔ہم سب درد آشنا ہیں۔۔ہم سب اس مشکل کی گھڑی میں ایک دوسرے کا ہاتھ تھامے ہوئے ہیں۔۔۔اللہ ہماری مدد کرے اور رحم فرمائے۔۔۔آمین!۔
2 تبصرے:
ایک ساتھ کھڑے رہنے کی ھی ضرورت ہے بس اس وقت سب سے زیادہ
اسی چیز کی ضرورت ہے اور ساتھ میں خداوندَکریم کی رسی کو بھی تھا مے رھے
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔بد تہذیب تبصرے حذف کر دیئے جائیں گے
نیز اپنی شناخت چھپانے والے افراد کے تبصرے مٹا دیئے جائیں گے۔