دردآشنا

اس کے علاوہ اردو بلاگر کی یہ تحریریں بھی
یہاں جو بات قابل غور ہے ہر فرد زلزلے کے متاثرین کے لئے پریشان ہے نیز ان کی مدد کر رہا ہے جہاں تک اس سے ممکن ہو رہا ہے اور دوسروں کو اس کی نہ صرف تلقین کر رہا ہے بلکہ راستہ بھی بتا رہا ہے ۔۔۔۔۔ہم سب درد آشنا ہیں۔۔ہم سب اس مشکل کی گھڑی میں ایک دوسرے کا ہاتھ تھامے ہوئے ہیں۔۔۔اللہ ہماری مدد کرے اور رحم فرمائے۔۔۔آمین!۔

تبصرے

  1. ایک ساتھ کھڑے رہنے کی ھی ضرورت ہے بس اس وقت سب سے زیادہ

    جواب دیںحذف کریں
  2. اسی چیز کی ضرورت ہے اور ساتھ میں خداوندَکریم کی رسی کو بھی تھا مے رھے

    جواب دیںحذف کریں

ایک تبصرہ شائع کریں