آج صبح 8.50 پر پاکستان میں زلزلہ آیا ۔شدت 7.6 ۔۔سنا ہے 1000 سے ذیادہ اموات کا اندیشہ ہے۔۔۔۔ خدا رحم کرے۔۔زلزلہ کا مرکز اسلام آباد سے 60 میل شمال مشرق میں اور 6.2 میل گہرائی میں تھا۔۔۔ آپ احباب کیسے ہیں ۔۔جو اسلام آباد اور لاہور کے رہائشی ہیں یا وہ احباب جو اس زلزلے والے علاقے میں ہیں۔۔ ؟؟؟؟
زلزلہ

افسوس کے ساتھ دکھ ہوا
جواب دیںحذف کریںیہ شمال جنوب کیا ہوتا ہے جناب؟
جواب دیںحذف کریںسنا ہے برصغیر نے وسطی ایشیاء میں گھسنے کی کو شش کی تھی؟
جواب دیںحذف کریںدونوں نے اسلام آباد کے قریب جا کر سینگ لڑاے
برصغیر کی تھالی میں سے کچھ سالن بھی گر گیا ہے۔
الحمدللہ میں بچ گیا!!!!
کچھ ہوتا تو میں بھاگنے کے قابل بھی نہیں تھا۔۔۔کپڑے تبدیل کر رہا تھا
اے میرے پروردگار سب کو اپنی آمان میں رکھ بیشک تو بہت رحیم و کریم ہے
جواب دیںحذف کریںزکریا ۔۔شمال مشرق۔۔۔لکھناتھا۔۔۔یعنی کس جگہ زلزلہ آیا۔۔۔۔کوہ ہندو کش اس جانب ہی ہے۔۔
جواب دیںحذف کریںباقی اللہ ہمیں آمان میں رکھے۔۔۔۔
فیصل کی خیریت کا سن کے دل خوش ہوا
salam
جواب دیںحذف کریںthanks for being concerned and caring
so nice of u :)