Pages

4/07/2006

ریڈیو بند ہوا

ایف ایم ریڈیو سننے کا اب رواج عام ہوتا جا رہا ہے!!!! اب موبائل فون میں بھی ایم ایف ریڈیو موجود ہوتا ہے۔مگر یہ قصہ بھی سن لیں۔ فروری میں بی بی سی اردو پر انڈیا کے ایک پرائیویٹ ریڈیو چینل کے بارے میں پڑھا تھا جو ایک شخص نے بہار کے ضلع ویشالی میں ایک اپنی دوکان پر شروع کیا تھا! بغیر لائسنس کے!!! یہ ریڈیو اس علاقے میں مشہور ہے!!! بی بی سی پر اس کی خبر آئی اور احکام بالا کو خبر ہو گئی لہذا اب ایک ہفتہ ہوا ریڈیو بند ہے!!!! ایسی مشہوری راگھا و کے شوق کے راستے میں دیوار بن گئی!!! بی بی سی کی خبر کی وجہ سے پچھلے تین سال سے چلنے والا ریڈیو اب بند ہو گیا!!!! اور ایف آئی آر بھی کاٹی گئی ہے راگھاو کے خلاف!!!! ہون فیر؟؟؟؟

1 تبصرے:

گمنام نے لکھا ہے کہ

مزے کی بات یہ ہے کہ جو چیز بند کروانہ ہو اُس کی خبر بی بی سی پر دے دو ۔ میرا خیال ہے اگر بلاگسپاٹ بند ہونے کی خبر بی بی سی پر مشتہر نہ کی جاتی تو پکّا بند نہ ہوتا ۔

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

بد تہذیب تبصرے حذف کر دیئے جائیں گے

نیز اپنی شناخت چھپانے والے افراد کے تبصرے مٹا دیئے جائیں گے۔