4/18/2006

مرغیوں کی باتیں

کیوں کیا ہوا؟ زکام کی بیماری کی وجہ سے پریشان ہو کیا؟؟؟ اب دیکھو ہماری بھی کیا زندگی ہے، تندرست ہو تو انسان کھا جاتا ہے اور اگر بيمار ہو تو مار دیتا ہے!!!! ایک طرف کنواں اور دوسری طرف ۔۔۔۔۔۔!!! ہائے رے یہ زندگی!!!

1 تبصرہ:

  1. اچھی بات لکھی ہے۔ انسان بڑا بے وفا جانور ہے۔

    جواب دیںحذف کریں

بد تہذیب تبصرے حذف کر دیئے جائیں گے

نیز اپنی شناخت چھپانے والے افراد کے تبصرے مٹا دیئے جائیں گے۔