میرا خواب ہے کہ میرا ملک دنیا کا سب سے اچھا ملک بن جائے۔۔۔۔ اس کی سب برائیاں ختم ہو جائے۔۔۔۔۔۔ اس میں انصاف کا بول بالا ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور اور۔۔۔۔۔
آواز“روکو تم سوئی ہوئی قوم کے فرد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خواب سوئے ہوئے لوگ دیکھتے ہیں۔۔۔۔ پچاس سال سے خواب پر ہی گزارا کر رہے ہو۔۔۔۔عملا بھی کچھ کرو“
5 تبصرے:
ہمار ے جیسے لوگ کچھ اس طرح سوچتے رہ جاتے ہیں ۔۔۔
نیک عمل کے لیے بھی اک عمر نصیب ہو
یہ عمر تو نیک ارادوں میں کٹ گئی
بالکل صحیح کہہ رہی ہے یہ آواز ۔۔۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ اس آواز کی بات بھی محض آواز ہی ہے ۔۔۔ عمل نہیں!
جی یہ مسئلہ تو ہے مگر آواز کا نہیں ہے بلکہ ہمارا ہے
جی ہاں! میرے برقی کھاتے کو ملاحظہ کرنے کا شکریہ۔
خوب ء عمدہ لکھتے رہئے
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔بد تہذیب تبصرے حذف کر دیئے جائیں گے
نیز اپنی شناخت چھپانے والے افراد کے تبصرے مٹا دیئے جائیں گے۔