الفاظ

جی چند الفاظ ہمارے اخبارات والے استعمال کرتے ہیں ان سے مجھے اختلاف ہے۔۔۔۔ جیسے “قوم پرست“ جماعت۔۔۔۔۔ اب یہ لفظ ان سیاسی جماعتوں کے لئے استعمال کیا جاتا ہے جو ملک میں عصبیت کو فروغ دیتی ہیں۔۔۔۔ جو ایک قوم کو تقسیم کر کے کئی قوموں میں منقسم کرنے کی کاوش میں لگی ہوئی ہیں۔۔۔ “کلعدم جہادی تنظیم“۔۔۔۔ کیا وہ جہادی تنظیم ہے ؟؟؟ اگر ہاں تو اسے کلعدم نہ کہا جائے اگر وہ جہادی نہیں تو اسے کلعدم تنظیم کہا جائے یا یہ بھی نہیں تو کم از کم اسے نام نہاد جہادی تنظیم لکھا جائے یعنی صرف نام کی جہادی ورنہ دہشت گرد۔۔۔ آپ کی نظر میں کوئی لفظ؟؟؟؟؟؟

تبصرے

  1. سو فیصد متفق۔ میرے خیال میں تنظیموں کے ساتھ جہادی لگانا درست نہیں بلکہ اگر وہ دہشت گرد تنظیمیں ہیں تو سیدھا سیدھا دہشت گرد لکھا جائے نہ کہ اسے جہاد سے جوڑا جائے۔بہت اچھی بات نوٹ کی آپ نے۔

    جواب دیںحذف کریں
  2. جہادی والی بات پہ +پ سے متفق ہوں۔

    جواب دیںحذف کریں

ایک تبصرہ شائع کریں