32 سال کی محلت

“اوئے بڑا پریشان لگ رہا ہے خیر تو ہے؟" بس یار نہ پوچھ! واقعی پریشان ہوں “کیوں کیا ہوا" یار وہ بھٹو کا کیس کھل گیا ہے اُس پر پریشان ہوں “کیوں کیا تیرا نام بھی قاتلوں میں ہے کیا" ابے نہیں یار مین تو تب پیدا بھی نہیں ہوا تھا یہ 32 سال پرانا کیس ہے اور میں تو صرف 29 کا ہوں “تو پھر تجھے کیا مسئلہ ہے" یار میں ی…

دعا کی قبولیت کا خطرہ

یہ آپ کے ہاتھ میں کیا ہے؟ “یہ کاپی ہے" میں نے جواب دیا “یہ کیسی کاپی ہے؟" قدرت نے پوچھا “اس میں دعائیں لکھی ہیں- میرے کئی ایک دوستوں نے کہا کہ خانہ کعبہ میں ہمارے لئے دعا مانگنا۔ میں نے وہ سب دعائیں اس کاپی میں لکھ لی تھیں" “دھیان کرنا" وہ بولے "یہاں جو دعا مانگی جائے وہ قبول ہو جاتی ہے۔" “کیا…

بھتہ مافیا کے خلاف بھتہ خوروں کی جنگ

کراچی میں کل ہرتال تھی تاجروں کی! کامیاب ہو گئی! ہرتال کامیاب ہوئی بقول اخبارات کے مگر مقصد میں کامیابی ابھی باقی ہے! مگر اس سے قبل یہ جاننا ضروری کہ مقصد کیا ہے اور کس کا؟ ابتدا میں خبر آئی یہ تاجروں کی ہرتال بھتہ مافیا کے خلاف تھی! بعد میں انکشاف ہوا یہ ایک بھتہ مافیا کی دوسری بھتہ مافیا سے لڑائی تھی جس کا آغاز بھتہ…

بھتہ مافیا کے خلاف بھتہ خوروں کی جنگ