ٹائم میگزین نے پچھلے دنوں گزرے ساٹھ سالوں کے ایشیائی ہیروز کی فہرست جاری کی !!! ٹھیک ہے مختلف میں چند پاکستانی نام جیسے “قائداعظم“ اور “نصرت فتح علی خان“ شامل ہیں!!! چند دیگر اہم شخصیات بھی اس فہرست میں شامل ہیں جو واقعی اہم ہے !!! اور غیر متنازعہ بھی مگر میرے جیسے ناسمجھ ، انتہا پسند، قدامت پسند اور بنیاد پرست آدمی کو “سلمان رشدی“ جیسے مردود کو اس فہرست میں دیکھ کر بہت افسوس ہوا اور غصہ بھی آیا!!! آپ کا کیا خیال ہے؟؟؟؟
2 تبصرے:
کیا آپ نے کب هی اس سلمان رشدی کی کوئی تحریر پڑهی هے ؟
اس کی سب سے زیاده متنازعه کتاب شیطانیک ویرسیز هی پڑھ کر دیکھ لیں ـ
پسند تو میں بهی اسے نہیں کرتا مگر یه بنده فکشن رائٹر هے ـ
ناں که تاریخ دان اور فلسفی ـ
جی خاور ، میں نے پڑھا ہے سلمان رشدی کو ، اس نے جو کچھ لکھا ہے وہ اگر میں یہاں لکھ دوں تو شاید مجھے خود پر ساری زندگی شرم آتی رہے اور قیامت کے دن اپنے نبی (ص) کو کس طرح یہ چہرہ دکھاؤں گا جو وہ الفاظ لکھوں تو ۔ ۔ ۔
رہی بات دوست کے غصے کی تو ہم مسلمان اس وقت ایمان کی جس منزل پر ہیں اس پر غصہ کرنا بھی ایک ولی کا ہی کام ہے ورنہ ۔ ۔ ہم جیسے عاصی تو یہ بھی نہیں کر سکتے ۔ ۔ ۔
اللہ ہمیں ہدایت دے (آمین)
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔بد تہذیب تبصرے حذف کر دیئے جائیں گے
نیز اپنی شناخت چھپانے والے افراد کے تبصرے مٹا دیئے جائیں گے۔