جاوید چوہدری میرا پسندیدہ کالم نویس ہے!!! جنگ سے وہ ایکسپرس میں چلا گیا تو میں سمجھا کہ اب نیٹ پر اس کا کالم پڑھنا ممکن نہیں مگر شکر ہے کہ کہ ایکسپرس بھی اب نیٹ پر آگیا ہے!!!!! البتہ جنگ والوں نے ان کے تمام کالم (شاید) اپنی ویب سائیٹ سے ہٹا دیئے ہیں!! جاوید چوہدری کا پچھلا کالم “ہم یہ سمجھتے ہیں“ یہ رہا!!!
روزنامہ جنگ کو ٹیکسٹ کی صورت میں ملاحظہ کریں
جواب دیںحذف کریںhttp://www.jang.net/urdu
سر اس لنک کا معلوم تھا مجھے!!! ویسے شکریہ
جواب دیںحذف کریںChalein its good for you that excpress's online now :)
جواب دیںحذف کریںميں امريکہ جا کر آپ کا شکريہ ادا نہيں ادا کر سکتا اس لئے يہيں سے قبول فرما ليجئے ۔
جواب دیںحذف کریں