ہم یہ سمجھتے ہیں

جاوید چوہدری میرا پسندیدہ کالم نویس ہے!!! جنگ سے  وہ ایکسپرس میں چلا گیا تو میں سمجھا کہ اب نیٹ پر اس کا کالم پڑھنا ممکن نہیں مگر شکر ہے کہ کہ ایکسپرس بھی اب نیٹ پر آگیا ہے!!!!! البتہ جنگ والوں نے ان کے تمام کالم (شاید) اپنی ویب سائیٹ سے ہٹا دیئے ہیں!! جاوید چوہدری کا پچھلا کالم “ہم یہ سمجھتے ہیں“ یہ رہا!!!

تبصرے ()

گمنام
گمنام 8/02/2006 06:41:00 PM
روزنامہ جنگ کو ٹیکسٹ کی صورت میں ملاحظہ کریں
http://www.jang.net/urdu
گمنام
گمنام 8/03/2006 11:47:00 AM
سر اس لنک کا معلوم تھا مجھے!!! ویسے شکریہ
گمنام
گمنام 8/04/2006 12:45:00 PM
Chalein its good for you that excpress's online now :)
افتخار اجمل بھوپال
افتخار اجمل بھوپال 8/06/2006 06:09:00 PM
ميں امريکہ جا کر آپ کا شکريہ ادا نہيں ادا کر سکتا اس لئے يہيں سے قبول فرما ليجئے ۔

اپنا تبصرہ دیں