چوبیس تک بندے گرفتار ہو گئے ہیں!!!! پاکستان نزاد بھی شامل ہیں!!!! جہاز سے دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا!!! لہذا احتیاط کے طور پر چند (ہنگامی)اقدامات کر رہے ہیں!ہیتھرو ہوائی اڈے کی تمام پروازوں کو منسوخ کر دیا ہے!!! کسی قسم کا مائع جہاز پرنہیں جائے گا!!! جو اقدامات کر رہے ہیں ان کو دیکھ کر نہیں لگتا کہ اس منصوبے کا ان لوگوں کو پہلے سے علم تھا!!! یا وہ لوگ کسی ایسے معاملے پر نظر رکھے ہوئے تھے!!! بلکہ مجھے تو اس میں کچھ بوکھلاہٹ سی نظر آتی ہے!!! ایسی ایمرجینسی کیوں نافذ ہوتی!!! پرانے قاعدے کے مطابق ہاتھ القاعدہ کا ہی بتا رہے ہیں!!! اس سے ایک تو مسلمانوں کا امیج مزید خراب کرنے کا موقع مل گیا ہے ان کو!!! دوسرا اسرائیل و لبنان کو معاملہ بھی میڈیا میں پس پردہ چلا جائے گا!!!!
4 تبصرے:
مُجھے تو يہ سب ايک فراڈ پروگرام کا حصہ لگتا ہے جس کے تحت برطانيہ کے باشندوں کو ڈرانا مقصود ہے جس طرح بُش نے امريکيوں کو ڈرايا ہوا ہے اور ديا کی توجہ امريکہ اور اسرائيل کے مظالم سے ہٹانا ہے تاکہ امريکہ پوری دنيا پر اپنی بادشاہی قائم کرنے کی مُہم جاری رکھ سکے ۔ کمال تو يہ ہے کہ پہلے پاکستان کراچی يا سندھ ميں پاکستانی برطانوی اور امريکی ايجنسيوں نے مشترکہ آپريشن کر کے کُچھ برطانوی شہريت رکھنے والے مُسلمان پکڑے اُن سے حاصل کردہ معلومات کی بنا پر پھر برطانيہ ميں 21 مُسلمان پکڑے ہيں ۔ اللہ جلد کسی مُسلمان کو ہمارا حکمران بنائے آمين ۔
"پرانے قاعدے کے مطابق ہاتھ القاعدہ کا ہی بتا رہے ہی"
یہ جملہ بہت پسند آیا۔
پسند کرنے کا شکریہ!!! ویسے مجبوری ہے کہ میں آپ کی “بوریت“ میں موجود خبروں کے نئے انداز کی تعریف نہیں کر سکتا کہ وہاں تبصرہ کا کوئی خانہ نہیں ہوتا خبر کے نیچے ورنہ دل تو داد دیتا ہے!!!
best regards, nice info
»
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔بد تہذیب تبصرے حذف کر دیئے جائیں گے
نیز اپنی شناخت چھپانے والے افراد کے تبصرے مٹا دیئے جائیں گے۔