ذاتی تک بندی

مسکرا کے ملنے سے شکوے دور نہیں ہوتے
شکوؤں کی دوری کیلئے لڑنا بھی ضروری ہے
ہاتھ کے ملانے سے دل ملا نہیں کرتے
دلوں کے ملاپ کیلئے خیال ملنا ضروری ہے

سینے سے لگانے سے دوست بنا نہیں کرتے
کوئی دوست بنانے کیلئے اعتماد بھی ضروری ہے

مذاکرات کی میز پر جگڑے حل نہیں ہوتے
جھگڑے نمٹانے کیلئے نیت ہونا ضروری ہے

حقیقت کے بتلانے سے ساتھی سمجھا نہیں کرتے
بات سمجھ آنے کیلئے ٹھوکر کھانا ضروری ہے

تبصرے

  1. میاں آپ نے تو سچ مچ بے تکی باتیں کرنا شروع کر دیں میری طرح۔۔۔۔ آپ کی عمر کتنی ہے ؟ دس سے بیس سال کے درمیان۔ بیس سے تیس کے درمیان۔ تیس سے چالیس کے درمیان۔ چالیس سے پچاس کے درمیان۔ پچاس سے ساٹھ کے درمیان یا ساٹھ کے اوپر ؟

    جواب دیںحذف کریں
  2. ab bhala mein iskay baray mein kia keh sakta hooon, kuch bey wazan nai ho gya aakhri teen shairon mein?
    im sorry to say but safdar bhai kuch kijiye.. ye alaamaat achi nai hain... really. ;)

    just keeep ur aims up :D.

    جواب دیںحذف کریں
  3. مذاکرات کی میز پر جگڑے حل نہیں ہوتے
    جھگڑے نمٹانے کیلئے نیت ہونا ضروری ہے

    wonderful words and beautiful thoughts :clapping;
    keep it up man

    جواب دیںحذف کریں
  4. hann all of your previous posts rock.. keeeeeeeep it up.

    جواب دیںحذف کریں
  5. Plz do something for online 'musharah'

    جواب دیںحذف کریں
  6. chala hogaya hain hor tyay kuch naeen

    جواب دیںحذف کریں
  7. An Urdu medium student makes revelations. Is he a change to development / advancement. See for yourself at
    http://hypocrisythyname.blogspot.com/2005/06/urdu-medium-school.html

    جواب دیںحذف کریں
  8. Please read 'challenge' for 'change'. Sorry for the inconvenience.

    جواب دیںحذف کریں

ایک تبصرہ شائع کریں