امتحان آ کر چلے گئے اور اس دوران ہم چَلّے(نیم پاگل) ہو گئے۔ چلو! شکر خدا کا اچھے ہو گئےدونوں امتحان بھی اور ہم بھی۔جو انہوں نے پوچھا وہ ہمیں آتاتھابلکہ یوں کہئے کہ انہوں نے وہ ہی پوچھا جو ہمیں آتا تھا،ہم نے بھی ہر سوال کا نصابی و کتابی جواب دیا اپنے پاس سے کیا لکھتے؟کچھ آتا تو لکھتے نا!
اب دعا یہ ہی ہے کہ کامیابی ہمارے قدم چومے بعد میں بے شک کلی کر لے۔
Exams.... i always afraid of them....lol its nice u done with ur exams.... whts u will gonna do now...
جواب دیںحذف کریںbest wishes for the result
جواب دیںحذف کریں