Pages

2/14/2006

طریقہ احتجاج پر احتجاج

ناجائز و غلط کام کرنے کا کوئی طریقہ جائز نہیں ہو سکتا، مگر اگر جائز و درست کام کے پیچھے بھی صرف!!غلط نیت کار فرماں ہو تو منزل بھی جائز نہیں رہتی نہیں ہوتا۔ لہذا منزل کے لئے غلط راہ کا انتخاب کسی طرح درست نہیں، اس سے منزل ملنا مشکل ہی نہیں ناممکن بھی ہو جاتی ہے۔ یہ بات ہر کوئی جانتا ہے مگر اسے یاد نہیں رکھتا!! آج شام کو آفس میں جب ٹی وی آن کیا تو اس پر جس طرح کی خبریں سنائی جا رہی تھی انھیں سن کر نہ صرف افسوس ہوا بلکہ شرمندگی بھی محسوس ہوئی!!! توہین رسالت کے سلسلے میں ہونے والا مظاہرہ ہنگامے کی شکل اختیار کر گیا!!! مارچ میں شریک افراد نے لاہور میں توڑ پھوڑ کی!!! عمارتوں ، گاڑیوں، دفاتر، دوکانوں اور یہاں تک کہ پنجاب اسمبلی کو بھی آگ لگا دی!!!! یہ کس چیز کا پیغام ڈینا چاہتے تھے؟؟؟؟ کہ ہم ناموس رسالت کے لئے جمع ہوئے ہیں؟؟؟؟؟ نا سمجھ !!!! مقصد کیا تھا؟ اگر یہ کہ توہین رسالت پر احتجاج کرنا تو جو حرکتیں ہوئیں ہیں ان سے تو خود اس اللہ کے رسول کی حرمت پر داغ آتا ہے!!! جس کی ناموس کے لئے وہ جمع ہوئے تھے!!!! خود وہ کیا سوچ رہے ہوں گے !!! کیسی امت ہے!!! جن باتوں کی ہدایت ان کو بھولے ہوئے ہیں!!! کیا تاثر دینا چاہ رہے ہیں یہ لوگ؟؟؟؟ میں ایسے طریقہ احتجاج پر احتجاج کرتا ہو!!!!!

4 تبصرے:

Saqib Saud نے لکھا ہے کہ

میرا آج امتحان تھا۔

جامعہ کو آج ہنگامی طور پر بند کردیا گيہ،جس کی وجہ سے امتحان نہیں ہوسکا۔

گمنام نے لکھا ہے کہ

Pakistan government is responsible for all this situation if pakistani government takes the appropriate action against that cartoon and aginist denmark this situation perhaps does not comes.

گمنام نے لکھا ہے کہ

اصل۔مین۔یھ۔قوم۔غصھ۔تا۔منگءی بے زوژگازی جرام کے لوگ تنگ ھین جںرل سے

گمنام نے لکھا ہے کہ

معاملہ کارٹون کا ہو ، افغانستان، عراق یا پھر فرقہ وارانہ دہشت گردی، ایک اسلامی ملک میں احتجاج کا حق ہر کسی کو حاصل ہے لیکن احتجاج کیسا؟ آیا وہ احتجاج جس سے اپنے ہی ملک کی املاک کو نقصان پہنچایا جائے یا پھر پرامن؟ خدارا! احتجاج کے معاملے میں غیروں کو خوش کرنے کی بجائے ایسا طریقہ اختیار کریں تاکہ اس میں ملک و ملت اور مسلمانوں سب کا بھلا ہو۔

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

بد تہذیب تبصرے حذف کر دیئے جائیں گے

نیز اپنی شناخت چھپانے والے افراد کے تبصرے مٹا دیئے جائیں گے۔