جنت

جنت!!!!! کی خواہش ہر کسی کو ہوتی ہے اس لئے ہمیں بھی ہے!!!! زندگی !!!! سب کو پیاری ہوتی ہے لہذا شہہ رگ کو کٹنے نہیں دینا!!!! آزادی!!!! ہر ایک کا حق ہے تبھی اسے پانے کی جدوجہد جاری رکھنی ہے!!!!! اپنے!!!! جو خود سے الگ نہ ہوں ان سے جڑ کر رہا جاتا ہے!!!!! لہذا اہم معاملات میں ان سے یکجہتی منائی جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کشمیر!! ہماری جنت!!! ہماری زندگی!!! کشمیری ہمارے اپنے!!! ان کی آزادی کی جدوجہد ہماری جدوجہد!!!! 5 فروری !!!! ہمارے اپنوں سے یکجیتی کا دن!!!!یوم یکجہتی کشمیر!!!!
×××××××××××
مسئلہ کشمیر کی تاریخ کا ایک طاہرانہ جائزہ
Technorati Tags: , , , ,

تبصرے

  1. اللہ تعالی آپ کو جزا دئے ۔ اس دور میں بھی کشمیر کا درد رکھنے والے زندہ ہیں۔
    میری تو آنکھیں ترس گئی تھیں کشمیر کے بارے میں کچھ پڑھنے کو۔
    بہت خوشی ہوئی ۔ مزید لکھتے رہیے۔
    اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے۔

    جواب دیںحذف کریں
  2. شاعر امام دین نے کیا خوب کہا تھا......
    جنت میں اگر نہ ہو کوئی سیٹ خالی
    تو دوزخ میں جلدی سے بڑھ مامدینہ

    جواب دیںحذف کریں

ایک تبصرہ شائع کریں