واہ بھئی واہ، کسی دل جلے لاہوریے نے لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کا نرالا طریقہ ڈھونڈا ہے۔ ہاں تحریر میں ایک فاش غلطی کر گیا۔ اس جملے کا مطلب تو یہی ہے کہ واپڈا کو بھی جشن آزادی مبارک ہو اور اس کے ساتھ ساتھ تمام اہلِ وطن بھی یہ مبارکباد قبول کریں۔ غالبا وہ کہنا یہ چاہتا تھا کہ واپڈا کے ’’سوا‘‘ تمام اہلِ وطن کو جشن آزادی مبارک بہر حال بہت خوب!!! غلام مرتضیٰ علی
بات تو بڑی زبردست ہے۔ لگتا ہے جگہ تھوڑی ہونے کی وجہ سے واپڈا کا ہی لکھا ورنہ اور کئی محکموں کے نام ہونے چاہئے تھے۔ ویسے واپڈا کی جگہ ”حکومت“ لکھ دیتا۔ خیر یہ بھی بہت زبردست ہے۔
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
بد تہذیب تبصرے حذف کر دیئے جائیں گے
نیز اپنی شناخت چھپانے والے افراد کے تبصرے مٹا دیئے جائیں گے۔
3 تبصرے:
واہ بھئی واہ، کسی دل جلے لاہوریے نے لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کا نرالا طریقہ ڈھونڈا ہے۔
ہاں تحریر میں ایک فاش غلطی کر گیا۔ اس جملے کا مطلب تو یہی ہے کہ واپڈا کو بھی جشن آزادی مبارک ہو اور اس کے ساتھ ساتھ تمام اہلِ وطن بھی یہ مبارکباد قبول کریں۔
غالبا وہ کہنا یہ چاہتا تھا کہ
واپڈا کے ’’سوا‘‘ تمام اہلِ وطن کو جشن آزادی مبارک
بہر حال بہت خوب!!!
غلام مرتضیٰ علی
بات تو بڑی زبردست ہے۔
لگتا ہے جگہ تھوڑی ہونے کی وجہ سے واپڈا کا ہی لکھا ورنہ اور کئی محکموں کے نام ہونے چاہئے تھے۔ ویسے واپڈا کی جگہ ”حکومت“ لکھ دیتا۔ خیر یہ بھی بہت زبردست ہے۔
ميں سمجھا تھا کہ يہ کسی کراچی والے نے لکھا ہے کيونکہ سکرين کے نيچے باڈی پر 3 گولی لگنے کے نشان بھی بنے ہوئے ہيں
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔بد تہذیب تبصرے حذف کر دیئے جائیں گے
نیز اپنی شناخت چھپانے والے افراد کے تبصرے مٹا دیئے جائیں گے۔