ّ بے طقی باتیں بے طقے کام: 06/15/12

ایف ایم پر موضوع نکاح اور ہم

اپنا نیٹ ورک پر اس بار ہم نکاح کے موضوع پر بات کرنے کو گئے تھے!! قانونی راءئے تو ہم نے تمام درست دی ہیں مگر بات وہ ہی ہے لگتا ہے ریڈیو پر بولنا ہمیں نہیں آئے گا!