ہم ایف ایم پر

ہماری این جی او کو ایف ایم پر قانونی مشورے دینے کی افر آئی گزشتہ ہفتہ ہم اہنی این جی او کی طرف سے نامزد ہوئے دوستوں کا خیال ہے ہم نے "آہ آہ" بہت کی ہے گفتگو میں اس پر ہمیں قابو پانا چاہئے۔ آپ اپنی رائے دیں ذرا



تبصرے

  1. یقینی طور پر سامنے بچی کیوٹ ہووے گی :ڈ ورنہ وکیل تو جج کے سامنے بھی آہ نہیں نکالتے

    جواب دیںحذف کریں
  2. ٹھیک ہے
    ویسے سامنے والی واقعی کیوٹ تھی؟

    جواب دیںحذف کریں
  3. زور قانون کی بجائے سوال کرنے والی پر کیوں ہے ؟

    جواب دیںحذف کریں
  4. بہت خوب وکیل صاحب۔ بڑے اعتماد کے ساتھ بات کی ہے آپ نے۔ لیکن "کیا کہتے ہیں" پر زور کم دیں :)

    جواب دیںحذف کریں

ایک تبصرہ شائع کریں