Pages

1/27/2021

انتقال و شخصیت



زمین کے انتقال کے بعد آپ اس کے مالک بنتے ہیں اور اپنے انتقال کے بعد آپ زمین کی ملکیت بنتے ہیں۔

اس درمیاںی وقفے آپ کا کردار دراصل آپ کی اصل شخصیت ہے۔