ہولوکاسٹ کل و آج
یہودی اپنی مظلومیت کی کہانی کا آغاز و اختتام ہولوکاسٹ سے کرتے ہیں! اور کئی لوگ ہولوکاسٹ کے حقیقت ہونے پر شک کا اظہار کرتے ہیں! اگر ہولوکاسٹ ویسا ہی ہے جیسا اہل یہود باور کراتے ہیں تو ایک نظر موازنہ کرتے ہیں کہ آیا ہولوکاسٹ سے یہودیوں نے کیا سیکھا!!! لوگوں کو مقید رکھنے کیلئے فصیل و دیوار کی تعمیر آزادانہ تقل و حمل پر…
زید حامد، یوسف کذاب اور آڈیو ٹیپ
Brasstrack والے زید حامد کے متعلق یہ بات کنفرم کی حد تک ثابت ہو چکی ہے کہ وہ یوسف کذاب کے خلیفہ تھے! توہین رسالت کے مرتکب!یوسف کذاب اِصے صدیق اکبر کہا کرتا تھا! آج islamabadobserver کی ا س پوسٹ سے ایک آڈیو ٹیپ کا حؤالہ ملا جس میںیو سف زید حامد کا تعارف کرواتا ہے اور یہ کوئی ایک منٹ کے لئے حاضرین سے مخاطب ہوتے ہیں!!! سا…
یہ دہشت گردی نہیں بلکہ وحشت گردی ہے
اسرائیل کا غزہ پر فوجی دہشت گردی کا تیسرا ہفتہ اپنے اختتام کی طرف گامزن ہے اور ہنوز اس جارحیت کو روکنے کی تمام کاوشیں ناکام ہوئی ہیں، نیز اوباما کی حلف برداری تک یہ کوشش کامیابی سے ہمکنار ہوتی نظر نہیں آتی! ممکن ہے اُس وقت اس جارحیت کو روک کر اسرائیل اِس کا سہرا اوبامہ کے سر ڈال دے اور ساتھ ہی آنے والے الیکشن میں اسرا…
تذکیر وتانیث
امیر حیدر خان ہوتی خان صاحب کیسے ہو! “بس صاحب اللہ کی کرم ہے“ خان صاحب اللہ کا کرم ہوتا ہے اللہ کی کرم نہیں “بس بس یہ ہمارا مجبوری ہے!“ خان صاحب کیسی مجبوری؟ “دیکھو تمھارا وزیراعٰلی ہوتا ہے ناں!“ ہاں ہمارا تو مرد وزیراعٰلی بھی ہوتی ہے
گھر بنانا سہل نہیں اور میرے آٹھ گھر!
<( ڈفر نے ہمیں ٹیگ کیا تھا کہ اپنے (مطلوبہ) آٹھ گھروں کے بارے میں بتائے اُس ہی سلسلے میں یہ تحریر ہے) ہماری پیدائش لیاری کی ہے! ‘اڑے تم مانو! نہیں تو دے گا ایک ہاتھ‘، نیوی کے سرکاری فلیٹ کی! والد صاحب بے شک پی آئی اے میں تھے مگر وہ رہتے اپنے بڑے بھائی کے ساتھ تھے جو نیوی میں تھے! وہاں سے گرین ٹاؤن میں ایک کرائے کے مکا…
ڈیجیٹل احتجاج
احتجاج کی کئی شکلیں ہیں، وقت کے ساتھ مزید صورتیں سامنے آنا شروع ہو گئی ہیں! ان میں ایک شکل انٹرنیٹ پر ووٹ کے ذریعے اپنی رائے کا اظہار ہے! لہذا یہاں آپ اپنی رائے دیں کر احتجاج ریکارڈ کروالیں! آیا فلسطین یا ۔۔۔۔۔۔! نیزاپنے برطانوی دوستوں کو یہ پٹیشن سائن کرنے کی طرف راغب کریں!!
ٹوٹ پھوٹ
بھیڑ میں زمانے کی ہاتھ چھوڑ جاتے ہیں دوست دار لہجوں میں سلوٹیں سی پڑتی ہیں اک ذرا سی رنجش سے شک کی زرد ٹہنی پر بھول بد گمانی کے اس طرح سے کھلتے ہیں زندگی سے پیارے لوگ اجنبی سے لگتے ہیں غیر بن کے ملتے ہیں عمر بھر کی چاہت کو آسرا نہیں ملتا دشتِ بے یقینی میں راستہ نہیں ملتا خاموشی کے وق…
غلاموں کے لئے
حکمت مشرق و مغرب نے سکھایا ہے مجھے ایک نکتہ کہ غلاموں کے لیے ہے اکسیر دین ہو، فلسفہ ہو، فقر ہو، سلطانی ہو ہوتے ہیں پختہ عقائد کی بناء پر تعمیر حُرف اُس قوم کا بے سود، عمل زار و زبوں ہو گیا پختہ عقائد سے تہی جس کا ضمیر! شاعر؛ علامہ اقبال
یقین محکم
مکہ میں قیام کے دوران میرے قریب بوڑھے میاں بیوی کے ساتھ ان کی جوان بہو کا قیام تھا۔ ساس اور بہو کے درمیان طویل لڑائی ہوتی تھی۔ شکست اکثر بہو کی ہوتی تھی۔ ہارنے کے بعد وہ روتی ہوئی اٹھ کھڑی ہوتی اور ساس سے کہتی۔ “اچھا تو تم نے جتنا ظلم کرنا ہے کر لو‘ میں ابھی طواف کرتی ہوں اور اللہ کے پاس اپنی فریاد پہنچاتی ہوں“۔ یہ …
فتنہ خانقاہ
اک دن جو بہر فاتحہ اک بنت مہروماہ۔۔۔۔. پہنچی نظر جھکائے ہوئے سُوئے خانقاہ زہاد نے اٹھائی جھجکتے ہوئے نگاہ ۔۔۔۔..ہونٹوں میں دب کے ٹوٹ گئی ضربِ لاالہ براپا ضمیر زہد میں کہرام ہو گیا ایماں دلوں میں مَیں لرزہ براندام ہو گیا ہاتھ اس نے فاتحہ کو اٹھائے جو ناز سے۔۔۔۔ آنچل ڈھلک کے رہ گیا زلِف دراز سے جادو ٹپک پڑ…
کمرہ عدالت
جج ساحب نے وکیل سے کہا “ وکیل صاحب آپ اپنی Limit Cross کر رہے ہیں“ وکیل نے جج کی بات سن کر کرخت لہجے میں جوابن کہا “ کون سالا یہ کہتا ہے؟“ جج نے وکیل کا جواب سنتے ہی اپنی سیٹ پر اپنی پوزیشن تبدیل کی اور وکیل کی جانب دیکھتے ہوئے ایک مخصوص انداز میں کہا “تو آپ مجھے سالا کہہ رہے پے“ حلات کی سنگینی کا اندازہ لگا کر وکیل نے …
امبی دے بُوٹے تھلے
اِک بُوٹا امبی دا، گھر ساڈے لگا نی جِس تھلے بہنا نی، سُرگاں وِچ رہنا نی کیہ اوس دا کہنا نی، ویڑھے دا گہنا نی پر ماہی باجھوں نی، پردیسی باجھوں نی ایہہ مینوں وڈھدا اے، تے کھٹا لگدا اے ایس بُوٹے تھلے جے، میں چرخی ڈاہنی آں کوئل دِیاں کُوکاں نی، مارن بندوقاں نی پِیڑھے نُوں بھناں میں، چرخی نُون پُ…
سنو تم لوٹ آؤ ناں۔۔۔۔۔
سنو تم لوٹ آؤ ناں میری منتظر آنکھیں دعا مانگتی آنکھیں تمہیں ہی سوچتی آنکھیں تمہیں ہی ڈھونڈتی آنکھیں تمہیں واپس بلاتی ہیں یہ دل جب بھی دھڑکتا ہے تمہارا نام لیتا ہیں یہ آنسو جب بھی بہتے ہیں تمہارے دکھ میں بہتے ہیں کہ بارش جب بھی ہوتی ہے تمہیں ہی یاد کرتی ہیں خوشی کوئی جو آئے بھی تمہ…
باہر کا جھگڑا اور گھر کی مار
بعض باتیں کافی دلچسپ ہوتی ہیں!!! لڑائیاں بھی!!!مار بھی!!! بچپن میں جو پہلا جھگڑا میرا ہوا تھا اس میں میں مار کھا کر آیا تھا!!! پھر گھر آ کر مار کھائی گھر آنے پر پہلا سوال یہ ہوا کہ بھائی غلطی کس کی تھی جب بتایا کہ دوسرے کی تو اگلی کاروائی ہوئی کہ اگر لڑائی ہوئی تھی تو میں مار کھانے والا کیوں بنا مارنے والا کیوں نہیں!…
لا یغیرُ ما۔۔۔
بُرائی سے نفرت ہی کرتا تھا پہلے کہ بزرگوں سے مَیں نے یہی کچھ سنا تھا پھر اک وقت آیا_______کہ اوروں کی خاطر، بُری چیز کو بھی بُری چیز کہتے ہوئے مَیں جھجکنے لگا! اب بُرائی کو اچھا سمجھنے لگا ہُوں یہی “ارتقا“ کی وہ دلدل ہے جس سے بچانا کسی کے بھی بس میں نہیں ہے اگر مَیں نہ چاہوں! شاعر: محسن ب…
غزہ؛ تصویر کہانی
غزہ تصویر کہانی میں یہ کہانی ایک ماں و بیٹے کی ہے! دونوں اپنے خاندان کے ساتھ خوش و خرم رہتے تھے اور پھر۔۔۔۔