گھر داماد
نکاح ناموں میں ایسی بھی شرائط ہوتی ہیں!
دھشت گرد کا حلیه کیا ھوتا ھے؟ یه بھی کوئی پوچھنے والی بات ھے سب کو معلوم ھے. تم مجھے بتاؤ تو. وه جس کی ڈارھی ھو، کندھے پر لال رومال ھو! شلوارقمیض پھنتاھو وجه بے وجه الله کے خوف کا حواله دیتا ھو اور جهاد کی تلقین کرتا ھو. ایک منٹ! تم کس کا حلیه بتا رھے ھو؟ دھشت گرد کا. کھاں دیکھا تم نے؟ پی ٹی وی کے ڈرامے میں! اور امن پ…
یہ کیا مذاق ہے دہلی پاکستان میں آ گیا ہے! ہم سمجھنے سے قاصر ہیں! پنجاب پولیس نے پہلے ہی مشکل سے اشتہاری بدلہ اُتارہ تھا کہ اب دہلی کو بھی پاکستان میں شامل کر دیا گیا ہے۔ ہمارے ایک ساتھی کا کہنا ہے اشتہارات میں نئی سوچ تبدیلی کی راہ پیدا کر سکتی ہے مگر یہاں تو تبدیلیاں ہی تبدیلیاں نظر آ رہی ہیں مگر اب تک سوتے پڑے ہیں۔ …
دو ماہ قبل بھارتی اخبارات میں پاکستانی ایئرچیف مارشل کا کی تصویر شائع ہوئی تھی ضروری تھا ۔ ایک اُدھار ہو گیا تھا حکومت پر کہ جواب دے خدا خدا کر کے اس احسان کا بدلہ اُتار دیا گیا ہے آج کے پنجاب کے اخبارات میں پنجاب پولیس پاکستان کی جانب سے اپیل والے اشتہار میں انہوں نے اپنالوگو بھارتی پنجاب پولیس کے لوگوں سے بدل دیا !…
"اوئے کچھ سنا تو نے؟" کیا ہوا؟ "سنا ہے شہباز شریف پنجاب کا خادم اعلی طالبان بن گیا ہے" کیوں؟ کیا اُس نے کہیں خود کش حملہ کر دیا کیا؟ "نہیں کہتا ہے ہمارا اور طالبان کا دشمن ایک ہے لہذا طالبان ہم پر حملہ نہ کریں" مشترکہ دشمن؟ کون "امریکہ کا ذکر کیا تھا اُس نے" اچھا بڑا لعنتی ہے؟ امریکہ ک…
ہمیں نہیں معلوم کبھی برہنگی کو قبول کیا گیا ہو! یہ ہی نہیں بلکہ یہاں تک کہ ننگاپن ہمیشہ گالی ہی رہی ہے، خواہ کوئی معاشرہ ہو یا تہذہب! قریب ہر زبان میں کسی کی بےعزتی کے لئے عام طور پر جو جملے بھی کےجائے اُن میں ایک آدھ ایسا ہوتا ہے جو برہنگی کو ظاہر کرے جیسے ہماری زبان میں "تمہاری اس حرکت میں تمہیں سب کے سامنے ننگ…
آج کل میڈیا میں چھترول کافی ان ہے اور ایک چھترول وہ ہے جو سرکاری پولیس عوام کی کرتی ہے دوسری وہ جو عالمی سطح پر ہم خود کروا رہے ہیں! اس پر ہی اشرف مخلص کی یہ نظم شیئر کر رہا ہوں۔ کیوں نہ ہووے انج چھترول کریئے سبھناں نال دھرول نفسا نفسی د ا اوہ عالم ہر ایک بندہ رج کے ظالم رہندی کسراں کوئی شے سالم بے مہار غولاں دے غ…
ہم اب ایک جدید دور کا حصہ ہیں، یہ ایسا دور ہے جہاں اہل عقل کو بات سمجھنے میں کم ہی دشواری ہوتی ہے۔ اس جدید دور کا کمال ہے نئی ٹیکنالوجی، جس میں دن بدن تبدیلی رونما ہو رہی ہے۔ ہمیں یاد ہے ہمارا پہلا تعارف جس شخص یعنی دوست نے انٹرنیٹ سے کروایا تھا ہم نے اُس کا مذاق اس بات پر اُڑایا کہ وہ ہمیں بے وقوف بنا رہا ہے یہ کیسے …