ایم کیو ایم

کیا یہ بھی کوئی انقلاب ہے؟؟

میں نے کافی پہلے یہ لطیفہ سنا تو اسے اپنے بلاگ پر آپ لوگوں سے شیئر کر لیا ، دوبارہ شیئر کر لیتا ہوں لطیفہ کچھ یوں تھا ۔ "ایک ملک میں انقلاب آیا۔اس ملک کا ایک باشندہ جو انقلاب سے قبل بیرونی ملک کے دورے پر تھا واپس آیا تو ائرپورٹ سے نکل کر اس نے ٹیکسی ڈرائیور سے کہا "کسی نزدیکی دکان پر ٹھہرجانا، مجھےسگریٹ …

کیا یہ بھی کوئی انقلاب ہے؟؟
ایم کیو ایم

پاکستان بننے کے نقصانات

جب ہم ایل ایل بی سال دوئم کے طالب علم تھے تب کی بات ہے ہمارے کالج کے پرنسپل جناب خورشید ہاشمی جو ہمیں بین الاقوامی قانون پڑھاتے تھے نے ایک دن ایک قصہ یا واقعہ کہہ لیں ہم طالب علموں سے شیئر کیا، محترم نے بتایا کہ ایک بار وہ ایک یورپی یونیورسٹی {معذرت مجھے نام بھول گیا} میں لیکچر دینے گئے تو انہوں نے دوران لیکچر سوال کی…

پاکستان بننے کے نقصانات
امریکہ

قائد کی تصویر اور جمہوریت کے خلاف سازش

اگر آپ کراچی کے رہائشی ہیں تو گزشتہ ماہ کے آغاز میں یقین آپ نے شہر کی گلیوں و سڑکوں پر ایسے بینر دیکھے ہوں گے جن پر درج تھا "خود بھی جیو اور جینے دو، خدارا ملک میں بی بی کی قربانی کی بناء پر آنے والی جمہوریت کے خلاف سازشیں بند کر دو" منجانب پیپلز پارٹی فلاں فلاں۔ آپ سمجھ سکتے ہیں اس کا مطلب کیا تھا؟ اگر نہیں…

قائد کی تصویر اور جمہوریت کے خلاف سازش
اردو

گوگل ٹرانسٹریشن

گوگل ٹرانسٹریشن ایک نہایت عمدہ فیچر ہے مجھے ابھی عالمی بلاگ کی ایک پوسٹ سے یہ علم ہوا کہ یہ اردو زبان کے لئے بھی ہے۔ یعنی آپ رومن اردو میں تحریر کریں اور یہ اُسے عربی رسم خط میں بدل کر یونیکورڈ اردو میں بدل دے گا؟ اب دیکھنا یہ ہے کہ بلاگر کے لئے کب آئے گا؟

گوگل ٹرانسٹریشن
حکمران

وعدہ کی پاسداری

جی جناب، ملک میں عوامی حکومت ہے۔ عوام کا کیال رکحنے والی، وعدوں کا پاسدار، بھولتی نہیں ہے، اس کے نمائندے پارٹی کا وعدوں کو پورا کرنے کی ہر ممکن کو شش کرتی ہیں خواہ کسی بھی پوزیشن پر پہنچ جائیں تازہ مثال اپنے حاجی مظفر علی شجرہ صاحب کی ہے۔ جناب نے فرمایا ہے کہ "ہم نے جیل اصلاحات کی ہیں۔ پیپلزپارٹی روٹی‘ کپڑا اور م…

اسلام

خود کش بمبار لڑکے سے

سُرخ سیبوں جیسے گالوں والے خوبصورت لڑکے تمھارا نام کیا ہے؟ کیا کہا عبدلقیوم ؟ ارے میرے منے کا بھی تو یہی نام ہے وہ جو صبح اسی رستے سے اسکول گیا ہے جس پہ تم جیکٹ پہنے جا رہے ہو تمہیں کہیں ملا تو نہیں شکر ہے اس وقت تک تو وہ اسکول پہنچ گیا ہو گا اُس کے ابو اسی سڑک کی ایک پولیس چوکی پہ پہرہ دے رہے ہیں عبدلقیوم اُن سے روز گلے مل کے…

ویڈیو

پاگل کون ہے؟؟؟

یار لوگوں کا کہنا ہے یہ دنیا اب کمرشلائزہو گئی ہے۔۔۔ معلوم نہیں کتنی ہو گئی ہے اور کتنی نہیں مگر یہ فیکٹ ہے کہ میڈیا میں کمرشل کی بہت اہمیت ہے، آخر سب کو پیٹ لگا ہے۔ ہم میں مختلف کمپنیوں کی آپس میں کمرشل کی شکل میں ہوتی چپقلش ہوتی دیکھی ہے۔ اب تازہ چپقلش پاکستان کی موبائیل سروس فراہم کرنی والی کمپنیاں یو فون اور زونگ …

اسرائیل

عرب بچوں کے قتل کی دھمکی خبر کیوں نہیں؟

امریکا کے یہودی جنگجو دانشور ڈینیل پائپس نے ایک جگہ لکھا ہے کہ وہ وقت گیا جب فتح وشکست کے فیصلے میدان جنگ میں ہواکرتے تھے‘ اب جنگوں کے فیصلے اخبارات اور ٹی وی چینلز کے نیوز رومز اور ادارتی صفحوں پر ہوتے ہیں۔ یہ صرف پائپس کی سوچ نہیں بلکہ ہر یہودی اس کا ادراک رکھتا ہے کہ دنیا پر تسلط کا خواب معاشی غلبے اور میڈیا پر قبض…