مہنگائی کا ریلا اور اپوزیشن کا رولا

جمعہ کو ہڑتال تھی جزوی رہی۔۔ہڑتال بھی اور ہرتال کے متعلق بیان بھی۔۔۔۔صبح ساڑھے گیارہ بجے کے بعد جزوی ہوئی اور شام تک ختم ہو گئی۔یہ ہڑتال پوری اپوزیشن کی نہ تھی،اےآرڈی والے ڈرے ڈرے رہے۔۔۔خود مجلس میں مولانا صاحب کا رد عمل پرے پرے والا تھا۔۔۔۔آج کل وہ ویسے بھی قاضی صاحب سے چند قدم پیچھے ہوتے ہیں بھائی پیچھے سے“پباں پار …

یہودی لڑکی سے شادی اور پاک اسرائیل تعلقات

ترکی میں قصوری صاحب نے اپنےاسرائیلی ہم منصب سے ملاقات کی ۔یہ پاکستان و اسرائیل کے درمیان سرکاری سطح پر باضابطہ پہلا رابطہ ہے۔۔۔۔اس سے قبل مکا لات والا معاملہ تھا۔۔۔ملاقات کے بعد عرض کیا کہ ہم ان(اسرائیل) سے ملے ہیں مگر ان کو ایک ملک نہیں مانتے۔۔۔بات کچھ پلے نہیں پڑی۔۔۔کوئی پوچھے سرکار! بندہ اس سے ملتا ہے جس کے وجود کو…

قائد کی منشاء سیکولر ریاست؟؟؟؟؟

آئین پاکستان کے بارے میں فروری ١٩٤٨ کو ایک امریکی اخبار نویس کو انٹرویو دیتے ہوئے آپ(قائداعظم) نے غیر مبہم الفاظ میں فرمایا“پاکستان کا آئین ابھی بنا نہیں ہے اور اور یہ پاکستان کی دستور ساز اسمبلی بنائے گی مجھے یقین ہے کہ یہ جمہوری انداز کا ہوگا جس میں اسلام کے اصول ہوں گے ان اصولوں کا آج بھی عملی زندگی میں وہ ہی اطل…

گوگل میسنجر

لو جی گوگل والوں کا میسنجر آ گیا ہے۔ میں نے تو ڈاؤن لوڈ کرلیا آپ بھی کر لو اگر چاہو تو۔۔۔ ویسے میرے پاس کوئی بندہ جی میل والا نہ تھا اس لئے محفل سے رابطہ کیا اورجو افراد ملے انہیں فہرست میں شامل کر لیا لہذا آپ سے التماس ہے کہ یار اب مجھے نظر انداز نہ کر دینا بھائی۔ویسے جب تک آپ بات شروع نہ کرے گے میں آپ کو تنگ نہ کرو …

mis/miss

مس کہیں بھی ہو اس سے کچھ اچھے کی امید یہ رکھی جائے۔یہ ہر شے کو الٹا کر رکھ دیتی ہے یعنی یہ جس سے نتھی ہو جائے اس کا بیڑا غرق سمجھو۔ انگریزی زبان میں تو اس نے اپنی تباہ کاریاں مچائی ہی ہیں ساتھ ہی مرد کی زندگی کا سکون بھی غارت کیا ہے۔انگریزی ربان میں اس کے کرتوت یہ ہیں۔ Conduct = Misconduct ,Guide = Misguide, Fit = Mi…

دینی مدارس

دینی مدارس پر آج ایک بڑا الزام مغربی میڈیا یہ لگاتا ہے کہ ان میں جہادی پیدا کیے جاتے ہیں ، کم عمر بچوں کی برین واشنگ کر کے انہیں بندوق تھما کے دوسرے مذہب کے پیروکاروں کو مارنے کا حکم دے کر اس کے بدلے جنت کی بشارت دی جاتی ہے لیکن حقیقت تو یہ ہے کہ کشمیر کی تحریک میں شہید ہونے والے اکثر نام مثلاّ غلام عباس، عارف حسین ، …

انتخابات غیر جماعتی؟؟؟

آوےگابھائی آوے گا کوئی نا کوئی تو آوے گا۔کا دور شروع،اب ملک میں جگہ جگہ نعرہ لگ رہے چاکنگ ہو رہی ہے،پوسٹر لگ رہے ہیں۔ سب سے ذیادہ حمایتی جے جے او این کے ہیں یعنی جیڑا جتے اودے نال(جو جیتے گا ہم اس کے ساتھ ہیں)۔ بتایا گیا تھا اب کے بلدیاتی الیکشن غیر جماعتی ہو گے اور ایسا ہی ہو تا نظر آرہا ہے۔کیا آپ کو اختلاف ہے؟؟ اچھا…

ٓآزادی مبارک

جشن آزادی مبارک ! آج صرف قائداعظم کے دو فرمان۔۔۔ اگر ہم خود کو بنگالی ،پنجابی، بلوچی اور سندھی وغیرہ پہلے اور مسلمان اور پاکستانی بعد میں سمجھنے لگیں گے تو پھر پاکستان لازمّا پارہ پارہ ہو کر رہ جائے گا ڈھاکہ٣١ مارچ ١٩٤٨ اگر ہم اس مملکت پاکستان کو خوش اور خوشحال بنانا چاہتے ہیں تو ہمیں اپنی پوری توجہ لوگوں اور بالخ…

ٓآزادی مبارک

جشن آزادی

جشن آزادی! بچپن میں مجھے اس کا کوئی شعوری احساس سوائے اس کے کہ گھر میں جھنڈیاں لگانی ہے اور چھت پر جھنڈا لگانا ہے نہ تھا۔ اسکول میں جب ١٤اگست کی تقریب کے حوالے سے سرگرمیاں شروع ہوتی تو مجھے معلوم ہوتا کہ یہ دن قریب ہے ( جو بات درست ہو اس کا اعتراف کر لینا چاہئے) اسکول کی ان تقریبات میں میں نے کبھی شرکت نہ کی سوائے آخ…

جشن آزادی