Pages

9/07/2005

best blog?? rumour

اپنی خبر خود بنائے یہاں سے

4 تبصرے:

گمنام نے لکھا ہے کہ

یار صفدر :
میں نے اپنی خبر تو بناکر دیکھا مگر اصلی اخبار بھیجنے کی لئے کریڈٹ کارڈ بھی مانگا جا رہا ہے ۔

گمنام نے لکھا ہے کہ

زبردست ۔ میں نے ابھی ابھی بہترین مستقبل کا شوہر اور بہترین ہونہار لڑکا کے دو اشتہار بنائے ہیں مستقبل میں ضرورت پیش آ سکتی ہے

گمنام نے لکھا ہے کہ

ارے واہ، یہ تو بڑی اچھی چیز ہے۔

بتانے کا شکریہ!

گمنام نے لکھا ہے کہ

بہت خوب - میں نے ابھی ایک خبر بنا کر طیک چیک کی ہے۔ واقعی بہت کام کی چیز ہے

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

بد تہذیب تبصرے حذف کر دیئے جائیں گے

نیز اپنی شناخت چھپانے والے افراد کے تبصرے مٹا دیئے جائیں گے۔