بڑا کھلاڑی کون؟
لو کر لو گل! ہماری معلومات کی حد تک تو بڑا کھلاڑی وہ ہوتا ہے جو بڑا کھیل کھیلے مگر اب ہم خود پریشان ہیں بڑا کھیل کس نے کھیلا ہے؟ مرزا نے یا ملک نے؟ ملک صاحب اس سے قبل بھی دو ہندوستانی لڑکیوں کے ساتھ چکر چلا چکے ہیں ایک عائشہ جو حیدرآباد سے تھی (ثانیہ اور عائشہ دونوں دوست ہیں) اور دوسری سابق مس ہندوستانی سیالی بھگت ، ل…