دلچسپ قصہ

یہ 20 دسمبر کی بات ہےسندھ بلکہ ملک کی ایک بااثر شخصیت سندھ ہائی کورٹ میں چیف جسٹس سندھ کی عدالت میں اپنے کیس کی باری کا انتظار کر رہے تھی بتا دوں یہ شخصیت سندھ کے چیف منسٹر رہ چکی ہے، اس کے علاوہ یہ چند ایک صوبائی وزارتوں کا مزا بھی چکھ چکے ہیں! بہرحال اتنے میں ایک شخص جو خود بھی اپنے کسی کیس کے سلسلے میں عدالت میں تھ…

دلچسپ قصہ

تھانے میں گدھا!

آج ملیر کورٹ میں بہت دلچسپ مکالمہ سننے کو ملا! معاملہ یوں تھا کہ پولیس والون نے کسی کا گدھا چوری کے شبہ میں بند کر لیا تھا تو گدھے کے مالک نے اُس کی واگذاری کے لئے درخواست لگائی تھی! جس پر جج نے تھانے سے رپورٹ طلب کی جو ایک پولیس آفسر لے کر آیا! جج: ہاں بھائی تھانے مین کتنے گدھے ہیں؟ پولیس: سر ایک ہی ہے۔ جج: تھانے میں ہ…

تھانے میں گدھا!

زخمی کراچی

آج  کراچی بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا تھا او معافی چاہتا ہوں آج یوم سوگ تھا کراچی میں۔ طاقت کی لڑائی ہے، کراچی ایک بڑا شہر ہے بڑے شہر کو ہاتھ میں رکھنا ضروری ہے، خواہ "اُن" کو اس کے لئے "کچھ" بھی کرنا پڑے۔ افواہوں کا بازار گرم ہے، اور خوف سے شہریوں کے ہاتھ پاؤں ٹھنڈے، شہر میں خبروں کے مطابق کوئی پاکس…

زخمی کراچی

میرے وطن کے اُداس لوگو!

میرے وطن کے اُداس لوگو، نہ خود کو اتنا حقیر سمجھو کہ کوئی تم سے حساب مانگے، خواہشوں کی کتاب مانگے نہ خود کو اتنا قلیل سمجھو، کہ کوئی اُٹھ کے کہے یہ تم سے وفائیں اپنی ہمیں لوٹا دو، وطن کو اپنے ہمیں تھما دو اُٹھو اور اُٹھ کر بتا دو اُن کو، کہ ہم ہیں اہل ایماں سے نہ ہم میں کوئی صنم کدہ ہے، ہمارے دل میں تو اک ِخدا ہے جھک…

زمانے کے انداز بدلے گئے!

اور ہیرو کیسا رہا آپ کا دورہ؟ “ارے مت پوچھو دورہ تو اچھا رہا مگر واپسی پر بہت تلخ تجربہ ہوا یار" ارے ایسا کیا ہو گیا تمہارے ساتھ جو ایسے برتاؤ کر رہے ہو! “یار واپسی میں ڈاکوؤں کے ہاتھ چڑھ گئے تھے" ارے نہیں یار! کیسے؟ اور کیا ہوا! “کیسے کیا بس ہو گیا ناں! اب کیا تفصیل بتاؤ!” ہمم چلو کیا نقصان ہوا؟ “کچھ ذیادہ نہیں بس…

زمانے کے انداز بدلے گئے!

برکت

"جی سنتری صاحب کیسے ہیں" ارے نہ پوچھو! وکیل صاحب کیا حال ہے “کیوں بادشاہوں کیا ہوا؟" یار لگتا ہے کمائی سے برکت ہی ختم ہوتی جا رہی ہے، پیسہ کہاں جاتا ہے سمجھ ہی نہیں آتی! “جی جناب یہ تو آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں! سمجھ ہی نہیں آتی جو کماؤں خرچ ہو جاتا ہے بچت ہو ہو ہی نہیں پا رہی" یار کس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے! ش…

برکت

اخبار میں بولتا اشتہار!۔

یہ تصور بہت دلچسپ ہے! اخبار مین بولتا اشتہار۔ آن لائن اخبارات میں تو بولتے اشتہار تو ایک طرف ویڈیو اشتہار تک ہوتے ہین مگر پڑوسی ملک میں گاڑیاں بنانے والی بین الاقوامی کمپنی Volkswagen نے وہاں کے مشہور اخبار ٹائم آف انڈیا میں آوازی اشتہار کا ایک کامیاب تجربہ کیا ہے۔ جسے درج ذیل ویڈیوز میں دیکھ سکتے ہیں!۔

اخبار میں بولتا اشتہار!۔