جعلی ڈگریوں والے
جی جناب یہاں جعلی ڈکریوں والے اب تک کے سیاستدانوں کی مکمل لسٹ ہے دیکھیں اور کتنے سیاستدان اس لسٹ میں شامل ہوتے ہیں !!!۔ ویسے اُن لوگوں کو کیسے پکڑا جائے جنہوں نے پرچے آوٹ کروا کر اور اپنی جگہ کسی اور کو بیٹھا کر ڈگری حاصل کی ہے؟
سیا سی لطیفہ
اے این پی کا ایک کارکن اپنے دوست کے پاس بیٹھا تھا! اُس کے دوست نے کہا "اوئے سوتا کیوں نہیں؟" “یار بس آج رات نہیں سونا!” دوست "کیوں؟" کارکن "یار کل رات خواب میں ایم کیو ایم کے بندے سے پھڈا ہو گیا تھا! تو میں نے اُس کی دُرگت بنادی تھی" دوست " تو پھر اس میں نہ سونے والی کیا بات ہے؟" کار…
بے ہودہ بات
اگر آپ شریف ہیں تو ذیل میں لکھی بات پڑھنے سے اجتناب کریں، اور اگر میسنے تو اُس پر تبصرہ کرنے سے گریز کیجئے گا! یاکہ ۔۔۔۔۔۔ لکھنا کیا ہے بس اپنے ایک یار کی بات یار آ گئی نوین نقوی کا بلاگ پڑھ کر۔ ہمارے ایک دوست ہیں اکثر کسی کو غلط بات پر کرنے والے کے متعلق کہتے ہیں "یار یہ اپنے ماں بات کی غلطی کا نتیجہ ہے یا لذت کا؟…
میڈیا کے خلاف قرارداد کا متن
(ذیل میں میڈیا کے خلاف پنجاب اسمبلی کی پاس کی جانے والی قرارداد کا متن پیش کیا گیا ہے، اس پر رائے دے آپ کو قرارداد کی کس کس بات سے اختلاف ہے اور کیوں؟) پنجاب اسمبلی کا یہ اجلاس گزشتہ کچھ عرصے سے ذرائع ابلاغ کے بعض حصوں میں جمہوری اداروں، سیاسی رہنماؤں اور عوامی نمائندوں کے بارے میں کئے جانے والے غیر ذمہ درانہ پراپیگن…
عجیب خوشی!
بعض خوشیاں بہت عجیب ہوتی ہیں! کسی کو بتانے کے لئے اُس کے تمام جذیات سے آگاہ کرنا پڑتا ہے بصورت دیگر سامنے والا اُس خوشی کی روح تک پہنچ پائے یہ کم ہی ممکن ہے۔ گزرے اتوار ہماری(وکلاء) پکنک تھی، طے یہ پایا کہ پہلے سٹی کورٹ (کچہری) پہنچا جائے، وہاں پہنچے تو دیکھا کہ پولیس والےملزمان کو ریمانڈ کے لئے عدالت میں پیش کرنے کے ل…
لطیفہ
گھر سے بھاگی ہوئی لڑکی کچھ دنوں کے بعد گھر واپس آ گئی، ماں نے پوچھا "کیوں کیا ہوا؟" لڑکی بولی "دھوکہ ہو گیا میرے ساتھ!! لڑکے کا گھر کرائے کا تھا، کار دوست کی، N-95 چائنا کا، اور تو اور لڑکا وکیل نکلا! نہ کھلانے کے پیسے اور نہ پیار کرنے کا وقت" جی لطیفہ ختم ہو …