کمال ہم بھی کرتے ہیں!

دو ماہ قبل بھارتی اخبارات میں پاکستانی ایئرچیف مارشل کا کی تصویر شائع ہوئی تھی ضروری تھا ۔ ایک اُدھار ہو گیا تھا حکومت پر کہ جواب دے خدا خدا کر کے اس احسان کا بدلہ اُتار دیا گیا ہے آج کے پنجاب کے اخبارات میں پنجاب پولیس پاکستان کی جانب سے اپیل والے اشتہار میں انہوں نے اپنالوگو بھارتی پنجاب پولیس کے لوگوں سے بدل دیا !…

کمال ہم بھی کرتے ہیں!

طالبانی لیگ

"اوئے کچھ سنا تو نے؟" کیا ہوا؟ "سنا ہے شہباز شریف پنجاب کا خادم اعلی طالبان بن گیا ہے" کیوں؟ کیا اُس نے کہیں خود کش حملہ کر دیا کیا؟ "نہیں کہتا ہے ہمارا اور طالبان کا دشمن ایک ہے لہذا طالبان ہم پر حملہ نہ کریں" مشترکہ دشمن؟ کون "امریکہ کا ذکر کیا تھا اُس نے" اچھا بڑا لعنتی ہے؟ امریکہ ک…

تحفظ و برہنگی

ہمیں نہیں معلوم کبھی برہنگی کو قبول کیا گیا ہو! یہ ہی نہیں بلکہ یہاں تک کہ ننگاپن ہمیشہ گالی ہی رہی ہے، خواہ کوئی معاشرہ ہو یا تہذہب! قریب ہر زبان میں کسی کی بےعزتی کے لئے عام طور پر جو جملے بھی کےجائے اُن میں ایک آدھ ایسا ہوتا ہے جو برہنگی کو ظاہر کرے جیسے ہماری زبان میں "تمہاری اس حرکت میں تمہیں سب کے سامنے ننگ…

تحفظ و برہنگی

چھترول

آج کل میڈیا میں چھترول کافی ان ہے اور ایک چھترول وہ ہے جو سرکاری پولیس عوام کی کرتی ہے دوسری وہ جو عالمی سطح پر ہم خود کروا رہے ہیں! اس پر ہی اشرف مخلص کی یہ نظم شیئر کر رہا ہوں۔ کیوں نہ ہووے انج چھترول کریئے سبھناں نال دھرول نفسا  نفسی  د ا  اوہ  عالم ہر ایک بندہ رج  کے  ظالم رہندی کسراں کوئی شے سالم بے  مہار  غولاں  دے  غ…

انٹرنیٹ کی نسل اور گمراہ قدم

ہم اب ایک جدید دور کا حصہ ہیں، یہ ایسا دور ہے جہاں اہل عقل کو بات سمجھنے میں کم ہی دشواری ہوتی ہے۔ اس جدید دور کا کمال ہے نئی ٹیکنالوجی، جس میں دن بدن تبدیلی رونما ہو رہی ہے۔ ہمیں یاد ہے ہمارا پہلا تعارف جس شخص یعنی دوست نے انٹرنیٹ سے کروایا تھا ہم نے اُس کا مذاق اس بات پر اُڑایا کہ وہ ہمیں بے وقوف بنا رہا ہے یہ کیسے …

آئی پیڈ کے بعد!

ہم نے اب تک ایپل والوں کی کوئی بھی پراڈکٹ استعمال نہیں کی! وہ بس ایک گوری آئی تھی پاکستان اُس کے پاس ایپل والوں کا لیپ ٹاپ تھا اُس پر کچھ انگلیاں مار لی تھی ایک پروجیکٹ کے سلسلے میں جو اُس کے ساتھ مل کر بنایا! مگر سنا ہے اب آئی پیڈ آیا ہے دیکھنے میں کمال کی شے معلوم ہوتا ہے ہو گا سانو کی؟ مجھے تو یہ ذیل میں تصویری جو…

آئی پیڈ کے بعد!

اہم یا احمق؟

عام طور پر یہ کہا اور بتایا جاتا ہے کہ جو ووٹ لے کر (یا ڈالوا کر) سربراہ بنتے ہیں وہ خادم ہیں حاکم نہیں؟ مگر یہ باتیں زبانی زبانی سچی ہوں تو ہوں ورنہ میں VIP یا VVIP Movement کے نام پر عوام کے ساتھ جو سلوک ہوتا ہے وہ سب کے سامنے ہے اس VIP میں I کا مطلب کیا ہے شایدایک کے لئے important اور دوسرے کے لئے idiotاب …

اہم یا احمق؟