ہم نے اب تک ایپل والوں کی کوئی بھی پراڈکٹ استعمال نہیں کی! وہ بس ایک گوری آئی تھی پاکستان اُس کے پاس ایپل والوں کا لیپ ٹاپ تھا اُس پر کچھ انگلیاں مار لی تھی ایک پروجیکٹ کے سلسلے میں جو اُس کے ساتھ مل کر بنایا! مگر سنا ہے اب آئی پیڈ آیا ہے دیکھنے میں کمال کی شے معلوم ہوتا ہے ہو گا سانو کی؟ مجھے تو یہ ذیل میں تصویری جوک اچھا لگا سوچا شیئر کر لو۔
ہی ہی ہی پر ميٹ اوپر جوتوں سميت غير مہذب گورا بڈھا
جواب دیںحذف کریںنا جی نا۔۔ آخر کی دو تصویریں طنزیہ ہیں۔۔ اور آئی پیڈ کے ساتھ جو ہوگا اس کے بعد وہ اسکا سائز مزید بڑھانے کا سوچیں گے بھی نہیں۔
جواب دیںحذف کریںہاہاہا ۔۔۔۔ ایپل کی صحیح "واٹ" لگائی ہے۔
جواب دیںحذف کریںآئی پیڈ کی تو مٹی پلید ہونے کی والی ہے۔ اگر اسے باضابطہ مارکیٹ میں پیش کرنے تک اس میں کچھ تبدیلیاں نہ کی گئیں۔ موجودہ صورت میں یہ سوائے کنڈل کے کسی کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔
بڈھا کسکو کہا؟ بیوقوف یہی تو ایپل کمپنی کا بانی ہے: اسٹیو جابز
جواب دیںحذف کریں