پورے پانچ سال
میرے علم میں تو تھا مگر ذہن میں نہیں تھا مگر تین مبارک باد کے ایس ایم ایس آئے تو خوشی بھی ہوئی اور اچھا بھی لگا۔ مبارک باد کسے اچھی نہیں لگتی۔ آغاز میں یہ احساس ہی نہیں تھا کہ ایک نشے کی ماند میں اس کا شکار ہو جاؤں گا یہاں تک ہوا کہ اب اس سے جان چُھڑاناممکن نظر نہیں آتا، اور پانچ مستقل سال،جیسے کل کی بات ہوں۔اُ س وقت…
یہ بھی مغرب کی سازش ہے؟
کر لو گل آج کے اخبارات میں یوم محبت منائے جانے کی خبروں کے ساتھ اس کی مخالفت میں بھی بے تحاشہ بیان آئے ہیں ایک پارٹی نے تو یوم محبت کو یوم حیا کے طور پر منانے کا اعلان کر دیا ہے بقول اُن کے یہ دل کا نہیں دین کا معاملہ ہے۔ نوجوان شادی شدہ جوڑے بہتر ہو گا احتیاط کے طور پر اپنے ساتھ نکاح نامہ رکھ لیں نہیں تو امکان ہے کہ…
یوٹیوب کی واپسی
جی نہیں یو ٹیوب کہیں نہیں گئی تھی بس پاکستان میں آج بروز اتوار شام چھ بجے سے دس بجے تک بند تھی اب دوبارہ کھول دی گئی ہے مگر اپنے صدر صاحب کی ایک دیڈیو تک رسائی روکنے کے بعد کیا۔ جی وہ ہی والی “ جمہوریت بکواس بند کرو ” دیکھنے کی کوشش کریں گے تو لکھا ہو گا This Site is Restricted۔ ویسے میں اسے جائز سمجھتا ہوں۔ آپس کی بات ہے…
امریکی میڈیا اور عافیہ کیس
ابراہیم ساجد ملک کے بلاگ سے ہمیں فہد یعنی ابو شامل نے آگاہ کیا تھا، بمعہ اس بندے کی میڈیا سے تعلق کی تاریخ کے رشتے سے۔ عافیہ صدیقی کیس میں امریکی میڈیا کے تعصبی کردار پر اپنی اس پوسٹ میں انہوں نے نہایت عمدہ روشنی ڈالی ہے ایک نظر دیکھ لیں۔
منصف امریکن اور انصاف
سنا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ کو سزا سنا دی گئی ہے ہے اُسے امریکی میرین پر قاقلانہ حملہ کرنے کے جرم میںسزا سنائی گئی اس کے علاوہ دیگر چھ جرائم میں بھی مجرم تھرایا گیا ہے۔ ایک عورت یعنی قیدی نمبر 650 کے امریکی قید میںہونے کا انکشاف ایک پریس کانفرنس میں نومسلم صحافی Yvonne Ridley نے اپنی 6 جولائی 2008 کو کیا جس میںانہوںنے …
بلاگنگ کی بناء پر۔۔۔۔۔
نوٹ ؛ یہ پوسٹ بقول م م مغل صاحب کے انجمن باہمی خود ستائشی کے تحت لکھی گئی ہے۔۔۔ وہ میرا محلے دار و دوست ہے اور ایک اتوارکو وہ میرے گھر کے دروازے پر موجود تھا، پیشہ کے اعتبار سے وہ ایک ویب ڈیزائنر ہے اور xpiderz کے نام سے اُس نے اپنا کام شروع کررکھا ہے، جس وقت وہ میرے گھر آیا وہ ایک بہترین وقت تھا مجھے اپنے گھر میں پکڑ…
جمہوریت کے ساتھ کیا ہوا؟
ہماری والدہ پیپلزپارٹی کی ہامی رہی ہیں نہ صرف یہ کہ ہامی رہی ہیں بلکہ محلہ کی سطح پر کافی ایکٹو کارکن بھی اُن کی ان سیاسی ہمدردیاں شادی کی بعد کراچی بلکہ سچ تو یہ ہے ماڈل کالونی آنے کے بعد کی ہیں دوسری جانب ہمارے والد مسلم لیگ کے حمایت کرتے تھے اور علاقے کی سطح پر مسلم لیگ کی کارنر میٹنگ میں شرکت کرتے تھے۔ وہ الگ بات …
میڈیا، بلاگرز اور اردو
پاکستان میں خواہ پریس میڈیا ہو یا الیکٹرونک میڈیا اس پر اردو کی اجارہ داری ہے، ہاں یہ کہا جا سکتا ہے کہ اردو الیکٹرونک میڈیا پر انگریزی کے شوقین ایسے اینکر ضرور ہونگے جو ولایتی اردو اور دیسی انگریزی بولتے ہیں۔ حد تو یہ کہ جسے ہم نمبر ایک انگریزی چینل مانتے تھے معلوم ہوا ہے اب اُس پر بھی چھ گھنٹے اردو کی حکومت ہوگی ، چی…
مستقبل سے کھیلنے کی قیمت
"بھائی آج پارک میں کیا کر رہے ہو؟" "کچھ نہیں دیکھو معصوم بچے کتنے پیارے لگتے ہیں ناں یوں کھیلتے ہوئے" "ہاں ماشاءاللہ، عمر کا یہ حصہ زندگی کا بہت پیارا دور ہے" "یہ ہماری قوم کا مستقبل ہیں" "بلکل" " میں سوچ رہاں ہوں وہ ظالم جو اب معصوموں کا برین واش کر کے دہشت گردی میں ا…