معاشرہ اور ۔۔۔۔۔۔۔

1

تبصرے ()

REHAN
REHAN 2/22/2010 10:15:00 AM
ننگے پاوں چلنے والی قوم ! ! ! کا کیا ! ! !

ارے اٍس نے ہمارے عزت معاف ، سب سے زہین و سمجھدار ۔۔ صدر صاحب کی شان میں کیسے کچھ کہ دیا ۔۔ اس کی ایسی کی تیسی ۔۔ کون ہے یہ ؟
Raja Ikram
Raja Ikram 2/22/2010 10:24:00 AM
غریب شہر ترستا ہے اک نوالے کو
امیر شہر کے کتے بھی راج کرتے ہیں
۔۔
بہت ہی زبردست انداز سے مردہ ضمیروں کو جھنجھوڑنے کی کوشش کی ہے، اگرچہ تلخ ہیں لیکن حقائق سے منہ چرانے کے بجائے انہیں تسلیم کر کے انہیں بدلنے کے لئے کوشش کی ضرورت ہے۔
شکریہ شعیب صاحب اسے یہاں لگانے کا ۔۔
افتخار اجمل بھوپال
افتخار اجمل بھوپال 2/22/2010 10:57:00 AM
اچھی مقررہ ہے ۔ اللہ سيدھی راہ پر قائم رکھے ۔ اطلاع کا شکريہ
عنیقہ ناز
عنیقہ ناز 2/22/2010 03:51:00 PM
معلوم نہیں، اس میں سیدھی راہ کون سی ہے۔ اتنے بھاری، شاعرانہ اور سجے ہوئے الفاظ سے مجھے تو رونا آرہا ہے۔ میں ذرا اپنے آنسو صاف کر لوں۔ ہاں، مجھے ایک بھارتی ناری کی اس تقریر کا انداز یاد آگیا جو انہوں نے پاکستان اور پاکستانیوں کے خلاف کی تھی۔ اسکی ویڈیو بھی شاید آپ نے لگائ تھی کچھ عرصےہ پہلے۔ تقریر کا یہ انداز کیا آجکل فیشن میں ہے؟
sadia saher
sadia saher 2/22/2010 08:01:00 PM
salam . thanks 4 sharing ---
aniqa zamana araam se baat nahi sunta is liye is lehje mai bolna parta hai
Abdullah
Abdullah 2/22/2010 09:57:00 PM
تقریر تو اچھی تھی مگر سوال یہ ہے کہ سننے والوں کے کان پر جوں رینگی بھی یا نہیں؟
خرم
خرم 2/22/2010 10:54:00 PM
انگریزی میں کہتے ہیں نا Lip Service. بس یہی حقیقت ہے۔

اپنا تبصرہ دیں