غریب شہر ترستا ہے اک نوالے کو امیر شہر کے کتے بھی راج کرتے ہیں ۔۔ بہت ہی زبردست انداز سے مردہ ضمیروں کو جھنجھوڑنے کی کوشش کی ہے، اگرچہ تلخ ہیں لیکن حقائق سے منہ چرانے کے بجائے انہیں تسلیم کر کے انہیں بدلنے کے لئے کوشش کی ضرورت ہے۔ شکریہ شعیب صاحب اسے یہاں لگانے کا ۔۔
معلوم نہیں، اس میں سیدھی راہ کون سی ہے۔ اتنے بھاری، شاعرانہ اور سجے ہوئے الفاظ سے مجھے تو رونا آرہا ہے۔ میں ذرا اپنے آنسو صاف کر لوں۔ ہاں، مجھے ایک بھارتی ناری کی اس تقریر کا انداز یاد آگیا جو انہوں نے پاکستان اور پاکستانیوں کے خلاف کی تھی۔ اسکی ویڈیو بھی شاید آپ نے لگائ تھی کچھ عرصےہ پہلے۔ تقریر کا یہ انداز کیا آجکل فیشن میں ہے؟
ننگے پاوں چلنے والی قوم ! ! ! کا کیا ! ! !
جواب دیںحذف کریںارے اٍس نے ہمارے عزت معاف ، سب سے زہین و سمجھدار ۔۔ صدر صاحب کی شان میں کیسے کچھ کہ دیا ۔۔ اس کی ایسی کی تیسی ۔۔ کون ہے یہ ؟
غریب شہر ترستا ہے اک نوالے کو
جواب دیںحذف کریںامیر شہر کے کتے بھی راج کرتے ہیں
۔۔
بہت ہی زبردست انداز سے مردہ ضمیروں کو جھنجھوڑنے کی کوشش کی ہے، اگرچہ تلخ ہیں لیکن حقائق سے منہ چرانے کے بجائے انہیں تسلیم کر کے انہیں بدلنے کے لئے کوشش کی ضرورت ہے۔
شکریہ شعیب صاحب اسے یہاں لگانے کا ۔۔
اچھی مقررہ ہے ۔ اللہ سيدھی راہ پر قائم رکھے ۔ اطلاع کا شکريہ
جواب دیںحذف کریںمعلوم نہیں، اس میں سیدھی راہ کون سی ہے۔ اتنے بھاری، شاعرانہ اور سجے ہوئے الفاظ سے مجھے تو رونا آرہا ہے۔ میں ذرا اپنے آنسو صاف کر لوں۔ ہاں، مجھے ایک بھارتی ناری کی اس تقریر کا انداز یاد آگیا جو انہوں نے پاکستان اور پاکستانیوں کے خلاف کی تھی۔ اسکی ویڈیو بھی شاید آپ نے لگائ تھی کچھ عرصےہ پہلے۔ تقریر کا یہ انداز کیا آجکل فیشن میں ہے؟
جواب دیںحذف کریںsalam . thanks 4 sharing ---
جواب دیںحذف کریںaniqa zamana araam se baat nahi sunta is liye is lehje mai bolna parta hai
تقریر تو اچھی تھی مگر سوال یہ ہے کہ سننے والوں کے کان پر جوں رینگی بھی یا نہیں؟
جواب دیںحذف کریںانگریزی میں کہتے ہیں نا Lip Service. بس یہی حقیقت ہے۔
جواب دیںحذف کریں