نیا سانچہ!
ہر گز نہیں! میں عوام کو کسی نئے سانچے میں جکڑنے کی بات نہیں کر رہا! میں ملک کو طالبان کے سانچے میں آنے کی بات کرنے لگا ہوں! میں تو آپ لوگوں سے اپنے بلاگ کے اس نئے سانچے سے متعلق رائے جاننا چارہا تھا! مزید بہتری کے لئے کیا کیا جائے؟؟ جن دوستوں نے پہلے ہی پسندیدگی کا اظہار کر دیا اُن کا شکریہ، ویسے یہ ایسا سانچہ کسی او…