ہر شخص کو اپنے گاؤں ، قصبے اور شہر سے محبت ہونی چاہئے اور اس کی بہبود اور ترقی کے لئے محنت کرنی چاہئے۔ یہ اچھی بات ہے لیکن اس سے بھی اچھی بات یہ ہے کہ ہر شخص کو اپنے ملک سے اپنے قصبے یا شہر کی نسبت ذہادہ محبت ہونی چاہئے اور ملک کی خاطر نسبتا زیادہ شدت سے محنت کرنی چاہئے۔
(کوئٹہ میونسپلٹی استقبالیہ میں خطاب 15 جون 1948ء)
جیتے ریں ۔ لکھتے رہیں ۔ قوم کے جوانوں کیلئے
جواب دیںحذف کریں