‘اچھا یہ بتاؤ اگر تم سے کہا جائے کہ کوئی ایک خواہش بتاأؤ جو تمہاری فورا پوری ہو جائے گی جو مانگو کے ملے گا تو وہ کیا ہو گی!’
“ابے جا یار کہا ہوگی مشکل ہے!
‘پھر بھی!’
اچھا پھر تو میں بس ایک ہے خواہش کا اظہار کرو گا!
‘ہممم کون سی ؟’
یہ ہی کہ مجھے جنت مل جائے
‘واہ واہ کیا نیک خواہش کا اظہار کیا ہے’
مگر یہ ہے مشکل!
‘ارے مشکل کیوں ہے اللہ نیک مرادیں و خواہشات پوری کرتا ہے’
یار مشکل اس لئے ہے کہ سنا ہے اُس کی شادی ہو گئی ہے!
yar magar tum nay kisi janat naam ki larki ka kabhi zikar tu nahi kia tha,,,Wo tu koi Laila thi...nan !,,,, waisay thi kuan ye janat...... NAEEM SBC
جواب دیںحذف کریںلو بھی، اب ایسا بھی ہوگا۔
جواب دیںحذف کریںیعنی راز بھی کھلنے لگے
:)