جنت!!!!! کی خواہش ہر کسی کو ہوتی ہے اس لئے ہمیں بھی ہے!!!!
زندگی !!!! سب کو پیاری ہوتی ہے لہذا شہہ رگ کو کٹنے نہیں دینا!!!!
آزادی!!!! ہر ایک کا حق ہے تبھی اسے پانے کی جدوجہد جاری رکھنی ہے!!!!!
اپنے!!!! جو خود سے الگ نہ ہوں ان سے جڑ کر رہا جاتا ہے!!!!!
لہذا
اہم معاملات میں ان سے یکجہتی منائی جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کشمیر!! ہماری جنت!!! ہماری زندگی!!!
کشمیری ہمارے اپنے!!! ان کی آزادی کی جدوجہد ہماری جدوجہد!!!!
5 فروری !!!! ہمارے اپنوں سے یکجیتی کا دن!!!!یوم یکجہتی کشمیر!!!!
Technorati Tags: kashmir, Kashmir Solidarity Day, pak india relation, india, ×××××××××××
مسئلہ کشمیر کی تاریخ کا ایک طاہرانہ جائزہ
