Pages

4/11/2005

کلوننگ

اس تصویر کو دیکھ کر پہلا خیال کیا آتا ہے؟

8 تبصرے:

Unknown نے لکھا ہے کہ

یہی کہ ایک انسان پر دو چہرے ہیں یا دو انسانوں پر ایک چہرہ ہے

Unknown نے لکھا ہے کہ

بہت خوب

گمنام نے لکھا ہے کہ

zabasrdast

Nabeel نے لکھا ہے کہ

لگتا ہے کہ کلوننگ کرنے والے تل کلون کرنا بھول گئے۔ چلیں بتائیں کہ طق بندی کون صاحب کرتے ہیں۔

Shoiab Safdar Ghumman نے لکھا ہے کہ

بھائی تل کے علاوہ رنگ ،آنکھیں،اور ناک بھی کلوننگ میں درست نہیں ہیں تاکہ کرے کوئی اور بھرے کوئی والا معاملہ نہ ہو جائے۔جہاں تک طق ببدی کا تعلق پے تو ہیں ایک ہیں ایک طقےبار جو یہ کام کرتے ہیں۔

گمنام نے لکھا ہے کہ

میرا خیال ہے شعیب کے ساتھ شعیب ہی ہیں

ابوشامل نے لکھا ہے کہ

آپ کے "ماضی" میں جھانکتے ہوئے آج یہ نظر آیا ہے۔
یہ کون ہے بھائی؟؟؟ ایسا تو نہیں ہے کہ کبھی ہم سے انہیں ملاقات کے لیے بھیج دیا ہو اور ہم شعیب بھائی سمجھ کر بلاگنگ کے بارے میں گفتگو کے گھوڑے دوڑاتے رہے۔

Shoiab Safdar Ghumman نے لکھا ہے کہ

بس آئیندہ ملاقات کے وقت غور کر لینا۔۔ :)

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

بد تہذیب تبصرے حذف کر دیئے جائیں گے

نیز اپنی شناخت چھپانے والے افراد کے تبصرے مٹا دیئے جائیں گے۔