بھائی تل کے علاوہ رنگ ،آنکھیں،اور ناک بھی کلوننگ میں درست نہیں ہیں تاکہ کرے کوئی اور بھرے کوئی والا معاملہ نہ ہو جائے۔جہاں تک طق ببدی کا تعلق پے تو ہیں ایک ہیں ایک طقےبار جو یہ کام کرتے ہیں۔
آپ کے "ماضی" میں جھانکتے ہوئے آج یہ نظر آیا ہے۔ یہ کون ہے بھائی؟؟؟ ایسا تو نہیں ہے کہ کبھی ہم سے انہیں ملاقات کے لیے بھیج دیا ہو اور ہم شعیب بھائی سمجھ کر بلاگنگ کے بارے میں گفتگو کے گھوڑے دوڑاتے رہے۔
یہی کہ ایک انسان پر دو چہرے ہیں یا دو انسانوں پر ایک چہرہ ہے
جواب دیںحذف کریںبہت خوب
جواب دیںحذف کریںzabasrdast
جواب دیںحذف کریںلگتا ہے کہ کلوننگ کرنے والے تل کلون کرنا بھول گئے۔ چلیں بتائیں کہ طق بندی کون صاحب کرتے ہیں۔
جواب دیںحذف کریںبھائی تل کے علاوہ رنگ ،آنکھیں،اور ناک بھی کلوننگ میں درست نہیں ہیں تاکہ کرے کوئی اور بھرے کوئی والا معاملہ نہ ہو جائے۔جہاں تک طق ببدی کا تعلق پے تو ہیں ایک ہیں ایک طقےبار جو یہ کام کرتے ہیں۔
جواب دیںحذف کریںمیرا خیال ہے شعیب کے ساتھ شعیب ہی ہیں
جواب دیںحذف کریںآپ کے "ماضی" میں جھانکتے ہوئے آج یہ نظر آیا ہے۔
جواب دیںحذف کریںیہ کون ہے بھائی؟؟؟ ایسا تو نہیں ہے کہ کبھی ہم سے انہیں ملاقات کے لیے بھیج دیا ہو اور ہم شعیب بھائی سمجھ کر بلاگنگ کے بارے میں گفتگو کے گھوڑے دوڑاتے رہے۔
بس آئیندہ ملاقات کے وقت غور کر لینا۔۔ :)
جواب دیںحذف کریں